Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
۔مجلس خصوصی برائے بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کے ساتھ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے معاملے پر…
کوئٹہ18اکتوبر:۔مجلس خصوصی برائے بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ وطالبات کے ساتھ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کے معاملے پر غوروخوض کی نشست مورخہ 23اکتوبر2019ء بروز بدھ بوقت دن 12بجے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگی۔
ٹریفک حادثہ: کمشنر مکران سمیت چار افراد جاں بحق
بلوچستان کے علاقے قلات کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں کمشنرمکران ڈویژن سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق قلات کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں کمشنر…
نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سکیورٹی ودیگر امور کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر…
نصیر آباد 18اکتوبر :۔نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سکیورٹی ودیگر امور کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر نصیرآباد ظفرعلی ایم شہی کے زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایس ایس پی عرفان بشیر،اے ڈی سی
صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق زہری کی ناگہانی وفات پر…
کوئٹہ18اکتوبر :۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کمشنر مکران ڈویژن کیپٹن (ر) طارق زہری کی ناگہانی وفات پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک فرض شناس آفیسر تھے۔ جنہوں نے اپنی زندگی قانون کی بالادستی قائم…
شالیمار تھیٹر میں نیا ڈرامہ ’’محبت کرنا منع ہے‘‘ شروع
لاہور: شالیمار تھیٹر میں جمعہ سے نیا ڈرامہ محبت کرنا منع ہے کی نمائش شروع ہوگئی۔۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بھٹہ چوک بیدیا روڈ پر واقع شالیمار تھیٹر میں 18اکتوبر سے نیا ڈرامہ ''محبت کرنا منع ہے''پیش کی اگیا ۔ ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر اجمل ملک…
ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر آنسٹن کا ورلڈ ریکارڈ
لاس اینجلس : نامور ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر آنسٹن نے انسٹاگرام پرپانچ گھنٹوں میں ایک ملین فالوورز بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ 50 سالہ اداکارہ جینیفر آنسٹن جو اب تک سوشل میڈیا کے اہم ترین پلیٹ فارم انسٹاگرام سے دور تھیں تاہم انہوں نے…
امریکی سپر ماڈل بیلاحدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار
نیویارک: امریکی سپر ماڈل بیلا حدید دنیا کی خوبصورت ترین خاتون قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گریک میتھ میٹکس کا ماننا ہے کہ23 سالہ امریکی سپر ماڈل بیلا حدید کا چہرہ 94.35 فیصد پرفیکٹ ہے، اس لحاظ سے وہ دنیا کی خوبصورت ترین…
حمزہ علی عباسی کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی
کراچی: نامورپاکستانی اداکارو میزبان حمزہ علی عباسی کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔ میانوالی سے تعلق رکھنے والے یاسرعمار نامی شخص کی حمزہ علی عباسی سے حیرت انگیزمشابہت نے لوگوں کو دنگ کردیا ہے۔
مہوش حیات کتابوں کی پرانی دوست نکلیں
کراچی : معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کتابوں سے ان کی دوستی بہت پرانی ہے۔ ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پہلی سالگرہ کی ایک تصویر اپلوڈ کی۔ تصویر کا کیپشن دیتے ہوئے اداکارہ نے…
گوادر ماسٹر پلان کے منصوبہ کی منظوری 2050تک دی گئی ہے
گوادر17اکتوبر:۔گوادر ماسٹر پلان کے منصوبہ کی منظوری 2050تک دی گئی ہے۔ گوادر شہر کی پرانی آبادی کو ری لوکیٹ نہیں کیا جائیگا۔ شہر کی قد یمی حیثیت کو مزید بہتر بنانے کے لیئے تاریخی مقامات کی تز ئین و آرائش کی جائے گی۔ پہلے سے قائم فٹبال اور…
