Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صدر پاکستان غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے باکو پہنچ گئے
باکو : سصدرڈاکٹرعارف علوی غیروابستہ ممالک کی تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی غیر وابستہ تحریک کے 18ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ آذربائیجان کے…
چوہدری شوگرمل کیس،نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور،ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی چوہدری شوگرمل کیس میں طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرل تے ہوئے سابق وزیر اعظم کو ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر ہم میڈیکل رپورٹ پر انحصار کریں…
بنگلا دیشی کا دورہ پاکستان، غیرملکی کوچنگ اسٹاف کے نہ آنے کا امکان
لاہور: بنگلہ دیشی کی قومی ٹیم نے آئندہ سال پاکستان کا دورہ کیا تو غیر ملکی کوچنگ اسٹاف ہمراہ نہیں ہوگا۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ رسل ڈومینگو،پیس بولنگ کوچ کارل لینگویلڈٹ، بیٹنگ کنسلٹنٹ نیل میکینزی،فیلڈنگ کوچ…
بھارتی ٹینس ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی
لاہور: تین اہم تبدیلیوں کے ساتھ بھارتی ٹینس ٹیم کے اگلے ماہ دورہ پاکستان کے لیے ویزہ پراسس شروع ہوگیا ہے۔پاکستان اور بھار ت کی سرحدی کشیدگی کے باوجود اگلے ماہ بھارتی ٹینس ٹیم پاکستان آرہی ہے، ہمسایہ ملک نے ٹیم میں تین اہم تبدیلیوں کے ساتھ…
ثناء میر نے ایشیاء گیم چینجر ایوارڈ وصول کرلیا
نیویارک: قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے ایشیا گیم چینجرایوارڈ وصول کرلیا۔نیویارک میں ہونے والی تقریب میں ثنامیر کو یہ ایوارڈ دیا گیا، وہ ایوارڈ پانے والوں میں ایشیا سے تعلق رکھنے والی واحد خاتون ہیں۔ اس موقع پر ثنامیر نے علامہ…
پاکستان اور بنگلہ دیش ویمنز ٹیموں کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)کھیلا جائیگا
لاہور: پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمنزکرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کیسیریز کا پہلا میچ(آج)ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔سر ی لنکا کیخلاف سابق کپتان ثنا ء میر پہلے ٹی 20میچ نہیں کھیلیں گی، رواں سال جون میں دورہ…
مصباح کو کوچنگ کی الف کا بھی نہیں پتا،عامر سہیل
لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی20ٹیم کے انتخاب کے بعد چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق ان دنوں شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔سابق کپتان عامر سہیل نے کہا ہے کہ کمال کی بات ہے، وہ مصباح الحق جنہیں کوچنگ کی الف نہیں آتی، احسان مانی صاحب نے…
مسئلہ کشمیر کا حل مقامی عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیئے، اقوام متحدہ
نیویارک: سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈویارچ نے کہا کہ باہمی گفتو شنید کے ذریعے حل کی تلاش کشمیری عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کی عکاس ہونی چاہیئے جس کیلیے اقوام متحدہ تعاون کرتی رہے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے…
امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا گلالئی اسمعیل کے والد کے اغوا پر اظہارِ تشویش
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں جنوبی ایشائی امور کی انچارج اور معاون سیکریٹری اسٹیٹ ایلس جی ویلز نے سماجی کارکن گلالئی اسمعیل کے اہلِ خانہ کو مسلسل ہراساں کیے جانے کی اطلاعات اور ان کے والد کی مبینہ حراست پر تفتیش کا اظہار کردیا۔بین…
شامی تیل کا تحفظ، امریکا کا نیا منصوبہ
واشنگٹن: امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے رکن کانگرس لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ امریکا شام کے تیل کے تحفظ کے لیے نیا منصوبہ تیار کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں لینڈسے گراہم کا کہنا تھا کہ امریکا ایک ایسا منصوبہ بنا رہا ہے جس کا…
