Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ریلیز
اسلام آباد : ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ٹرمینیٹر کے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی نمائش کیلئے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور…
طوبی کا پیسوں کیلئے عامر لیاقت سے شادی کرنے کے الزام پر کرارا جواب
کراچی : ٹی وی میزبان اور سیاستدان عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبی عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے اور پیسوں کے لیے عامر لیاقت سے شادی کرنے کا الزام لگانے والے صارفین کو کرارا جواب دیا ہے۔ عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبی عامر کو ان کی معصومیت…
فضل الرحمن کی تقاریر نشر نہ کرناغیرقانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: پشاورہائیکورٹ نے جے یو آئی(ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی تقاریر نشر نہ کرنے کا اقدام غیرآئینی وغیرقانونی قرار دیدیا۔پشاورہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے دوران مولانا فضل الرحمن کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر نہ کرنے کا اقدام…
وزیراعظم کا کرتار پور راہداری سے پاکستان آنے والے سکھ زائرین کے لیے بڑی رعایتوں کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کے ذریعے بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ زائرین کے لیے بڑی رعایتوں کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ کرتار پور زیارت کے لیے آنے والوں کے لیے پاسپورٹ کی شرط ختم ، صرف درست شناختی دستاویزات ہی…
لاہور ہائیکورٹ ، مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ،(آج) سنایا جائے گا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو (آج) جمعہ کو سنایا جائے گا۔جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس
جن کو کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں، چیئرمین نیب
سکھر: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جن کی جانب کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا تھا آج وہ جیل میں ہیں، اگر کسی کے پیچھے ہمالیہ بھی کھڑا ہے تو میرے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں، اگر کیس بنتا ہوگا تومیں ضرور کیس بناوں گا،…
وزیراعظم 9 نومبر کوکرتارپور راہداری کا افتتاح کریں ،شاہ محمود قریشی
لاہور: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 9 نومبر کو وزیراعظم کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں ،کرتارپورر اہداری خیرسگالی کا پیغام ہے،ملک میں احتجاج کرنے والے حکومت سے کئے گئے معاہدے کی پاسداری کریں تو کوئی مسئلہ پیش نہیں آئے گا، حکومت…
پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کو انسداد…
مولانا فضل الرحمان کا ٹرین آتشزدگی کے واقعے پراظہار افسوس،غم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت
اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہار افسوس اورغم زدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی حادثات کا باعث بن رہی…
کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی، عینی شاہدین کا انکشاف
رحیم یار خان: تیز گام ایکسپریس کے عینی شاہدین نے انکشاف کیا ہے کہ ٹرین میں کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، آگ اے سی سلیپر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ریلوے حکام ذمہ داری مسافروں پر ڈال رہے ہیں ،ٹرین میں بیٹھنے سے پہلے مسافروں کے سیلنڈر سے گیس نکال…
