Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صوبائی سیکرٹری لائیو اسٹاک دوستین خان جمالدینی کی زیر صدارت بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو 2019ء کی…

کوئٹہ 02نومبر :۔صوبائی سیکرٹری لائیو اسٹاک دوستین خان جمالدینی کی زیر صدارت بلوچستان لائیو اسٹاک ایکسپو 2019ء کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم اجلا س منعقد ہوا ۔اجلاس میںمحکمہ لائیو اسٹاک کے علاوہ یونیو رسٹی آف بلوچستان کے ذمہ دار افسران نے…

فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت نہیں ، وزیراعظم

گلگت:  وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ دیکھنا ہے کہ آزادی مارچ والے کس سے آزادی لینے آئے ہیں،مولانا فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی ضرورت ہی کیا ہے، فضل الرحمان کے مارچ کو دکھا کر بھارتی میڈیا بہت خوش ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ…

تیز گام حادثہ،برطانوی شاہی جوڑے کا دکھ کا اظہار

لندن : برطانوی شاہی جوڑے نے رحیم یار خان میں تیز گام حادثے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اندوہناک حادثے کی خبر پر شدید دکھ ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے تعزیتی پیغام میں برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے

فریگیٹس پراجیکٹ کے 2 جنگی جہازوں کی چین میں اسٹیل کٹنگ کی تقریب

بیجنگ/کراچی:  کموڈور اظفر ہمایوں نے پاک چین دوستی کے نئے باب کو سراہتے ہوئے چائنا شپ بلڈنگ ٹریڈنگ کمپنی کے کام کی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق فریگیٹس پراجیکٹ کے 2 جنگی جہازوں کی چین میں اسٹیل کٹنگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاک بحریہ کے…

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی،وزیراعظم

گلگت:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اہل کشمیر کی وکالت کروں گا،دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی، مودی نے کشمیریوں کے تمام انسانی حقوق ختم کیے ہوئے ہیں،ھارتی فوج نے کشمیریوں کو قید کر کے رکھا ہوا ہے، ساری…

حکومت سرمایہ کاری کیلئے دوستانہ پالیسیاں لارہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب اسلم اقبال نے کہا کہ ملکی و بیرون ملک سرمایہ کاری کیلئے شفاف پالیسیاں مرتب کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب اسلم اقبال نے لفٹ پاکستان کانفرنس 2019 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پلیٹ فارم نوجوان ہنرمندوں…

وزیراعلی پنجاب کا جرائم پیشہ اورشرپسند عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم

لاہور:  وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے جرائم پیشہ اورشرپسند عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ، قیام امن سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں…

مولانا فضل الرحمان کو فائیو سٹار سہولتیں فراہم کی ہیں فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد:  وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو فائیو سٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، ہم خوف زدہ ہوتے تو مولانا صاحب کو یہ سہولتیں کیسے دیتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں فردوس عاشق اعوان نے…

وزیر اعظم کا درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد:  وزیر اعظم عمران خان نے درینہ دوست عاشق قریشی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئیوزیر اعظم عمران خان نے کہا عاشق قریشی میری زندگی کے مشکل وقت میں ہمیشہ میرے ساتھ رہے، وہ پاکستان تحریک انصاف…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ماموں زاد بھائی نواب عاشق حسین قریشی انتقال کر گئے

اسلام آباد :  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ماموں زاد بھائی اور سابق گورنر و وزیر اعلی پنجاب نواب صادق حسین قریشی کے بڑے صاحبزادے، نواب عاشق حسین قریشی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ، ان کی نماز جنازہ(آج) ہفتہ کو 11 بجے دن ، ان…