Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جشن آزادی گلگت-بلتستان پولو ٹورنامنٹ 2025ء کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے…
گلگت:
جشن آزادی گلگت-بلتستان پولو ٹورنامنٹ 2025ء کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس سیکریٹری سیاحت، کھیل، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر ضمیر عباس کی زیر صدارت منعقد ہوا،جس میں متعلقہ محکموں کے…
کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کا بارکھان کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ اور ہسپتال میں سولر…
بارکھان، 22 اکتوبر 2025
کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ ایک روزہ دورے پر بارکھان پہنچے، جہاں ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقدہ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، ترقیاتی منصوبوں…
ڈی سی چمن کا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کا اچانک دورہ، تدریسی عمل اور یوتھ گالا کی تیاریوں کا جائزہ
چمن، 22 اکتوبر 2025
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے اساتذہ کی حاضری، تدریسی عمل اور طلبہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈی سی چمن نے طلبہ سے مختلف مضامین کے حوالے سے سوالات کیے…
تربت میں زرعی کاروباری و رابطہ کاری میلے کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس — ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر بڑیچ کی زیر…
تربت، 22 اکتوبر 2025
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کی زیر صدارت زرعی کاروباری و رابطہ کاری میلے کے انعقاد سے متعلق ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے افسران اور کاروباری نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس کے…
بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ — میر سرفراز بگٹی کا وفاقی وزیر داخلہ محسن…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 اکتوبر 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی درخواست پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا حکومت کو دی جانے والی بلٹ پروف گاڑیاں بلوچستان حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام صوبے…
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی ہندو برادری کے ساتھ دیوالی کیک کاٹنے کی تقریب — اقلیتوں…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 22 اکتوبر 2025ء
اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی ہندو برادری کے ساتھ دیوالی کیک کاٹنے کی تقریب — اقلیتوں کے مذہبی تہواروں میں شرکت اتحاد و یگانگت کی علامت قرار
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق…
چمن بارڈر پر کشیدہ صورتحال کے باعث تمام قسم کی ٹرانسپورٹ، پاسپورٹ ویزہ پر آمد و رفت، اور تجارتی…
چمن، 22 اکتوبر:
چمن بارڈر پر کشیدہ صورتحال کے باعث تمام قسم کی ٹرانسپورٹ، پاسپورٹ ویزہ پر آمد و رفت، اور تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کر دی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق، صرف افغان مہاجرین کو افغانستان واپسی کی اجازت دی جا رہی ہے۔ ان مہاجرین…
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔ 3 کاروائیوں کے دوران4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 70.2کلوگرام منشیات برآمد۔ کاروائیاں ولی انٹرچینج ،مصری بانڈہ روڈ نوشہرہ کے قریب گاڑی…
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت، پنجاب سے گندم و آٹے…
پشاور، 22 اکتوبر:
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں گندم اور چینی کے دستیاب ذخائر اور ان کے نرخوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وزیرِ اعلیٰ نے محکمہ خوراک کو…
پیپلز پارٹی عوامی خدمت اور ترقی کی ضامن ہے، سردار زادہ فیصل خان جمالی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
lاوستہ محمد (رپورٹ: حنیف بلوچ) صوبائی وزیر لائیو اسٹاک بلوچستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار زادہ فیصل خان جمالی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے اور بے روزگار…
