Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات* ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو. ملاقات میں خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی.…

ٹھٹہ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا

عسکر انٹرنیشنل خصوصی رپورٹ ، ٹھٹہ، سندھ 22 اکتوبر 2025  ٹھٹہ: ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی خصوصی ہدایات پر سب ڈویژن ساکرو کے علاقے دہابیجی اور ملحقہ علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں اور مشکوک عناصر کے خلاف سرچ اینڈ…

سندھ حکومت کا کامیاب امن مشن: 70 سے زائد ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کیا

 شکارپور: سندھ میں امن و امان کی بہتری کے لیے سندھ پولیس کی سرینڈر پالیسی 2025 کے تحت 70 سے زائد ڈاکوؤں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔ ایس ایس پی شکارپور آفس میں منعقدہ خصوصی تقریب میں وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی سندھ غلام…

پاک بحریہ کا جہاز یرموک 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کرنے میں کامیاب

 پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے سعودی عرب کی قیادت میں کام کرنے والی کمبائنڈ ٹاسک فورس 150   کے تحت شمالی بحیرہ عرب میں ایک بڑا انسداد منشیات آپریشن کامیابی سے انجام دیا، جس کے نتیجے میں تقریباً 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کی گئی۔…

کرک کے عوام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سے شکوہ: نمائشی دوروں کی بجائے عملی اقدامات کی ضرورت

کرک، 22 اکتوبر 2025  کرک کے عوام نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نمائشی دوروں کی بجائے علاقے کے حقیقی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے متعدد دوروں کے باوجود نہ بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں اور نہ…

اسلام آباد میں 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2025 کا آغاز

اسلام آباد: 18ویں چیف آف دی نیول اسٹاف (CNS) امیچور گالف کپ 2025 کی افتتاحی تقریب اور میڈیا بریفنگ مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ یہ گالف کپ قومی سطح کے اہم گالف ایونٹس میں شمار ہوتا ہے اور ملک بھر کے بہترین امیچور…

پاکستان نیوی کے جہاز یرموک کی کامیاب انسدادِ منشیات کارروائی پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی…

پاکستان نیوی کے جہاز یرموک کی کامیاب انسدادِ منشیات کارروائی پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مبارکباد پاکستان نیوی کا یہ کارنامہ قومی فخر اور پیشہ ورانہ مہارت کی روشن مثال ہے: صدرِ مملکت یرموک کی کامیابی پاکستان نیوی کے خطے میں امن و…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے زیر صدارت حکومتی اور اپوزیشن ممبران اسمبلی کے مشترکہ اجلاس

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کے زیر صدارت حکومتی اور اپوزیشن ممبران اسمبلی کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صوبائی سیکریٹری قانون اور ایڈووکیٹ جنرل نے بربفنگ دی، جس کے بعد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے نوٹیفکیشن کو نظرثانی کیلئے متفقہ…

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے اطلاعات…

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ اطلاعات کے جاری منصوبوں، میڈیا پالیسی، سرکاری اشتہارات کی تقسیم اور عوامی آگاہی مہمات کے حوالے سے…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران کا ضلع گانچھے خپلو براہ میں گلاف۔II…

خپلو (گانچھے) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران نے چیئرمین سینیٹر اسد قاسم کی سربراہی میں ضلع گانچھے خپلو براہ کا دورہ کیا، جہاں کمیٹی نے گلاف۔II منصوبے کے تحت قائم کمیونٹی بیسڈ ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ سینٹر (CBDRMC)،…