Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب: خودی اور استقامت ہی کامیابی کا راز

 کوئٹہ، 11 نومبر 2025 گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے تعمیرنو بوائز کالج میں علامہ اقبال کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوسروں کی پیروی کرنے سے بہتر ہے کہ آپ اپنی خودی کو بلند کریں اور اپنی پہچان بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال نے…

 وفاقی اور صوبائی محتسب عوامی مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کریں گے: علی احمد لہڑی

تاریخ: 11 نومبر 2025 کوئٹہ: صوبائی محتسب جناب علی احمد لہڑی نے وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، جہاں ریجنل ہیڈ جناب غلام سرور بروہی نے مختلف شعبوں میں جاری کام کے حوالے سے بریفنگ دی۔ صوبائی محتسب جناب علی احمد لہڑی نے وفاقی محتسب کی…

  ضلع پولیس کشمور کی شادیوں اور تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی

 کشمور، 11 نومبر 2025: ضلع پولیس کشمور نے واضح ہدایت جاری کی ہے کہ شادی یا خوشی کی کسی بھی تقریب میں ہوائی فائرنگ سختی سے ممنوع ہے۔ ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو نے کہا کہ ایسا عمل انسانی جان کے لیے خطرناک اور قانوناً جرم ہے۔ ایسے ملزمان…

جھل مگسی: تھانہ کوٹڑہ پولیس کی کامیاب کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

  عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جھل مگسی، 11 نومبر 2025: ایس پی جھل مگسی سبحان علی مگسی کی خصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ کوٹڑہ سب انسپکٹر میر حسن سپرو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مطلوب…

خضدار ہسپتال روڈ پر ٹریفک جام، شہریوں کا ایس ایس پی خضدار سے نوٹس لینے کا مطالبہ

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خضدار، 11 نومبر 2025: خضدار میں ہسپتال روڈ پر ایمرجنسی وارڈ کے قریب ٹریفک جام ایک مستقل مسئلہ بن چکا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں اور رکشوں کی بے ہنگم پارکنگ نے ٹریفک کے نظام…

استامحمد: میونسپل کارپوریشن کے کونسلران کا میئر کے خلاف شکایات کا انبار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استامحمد (عبداللہ مگسی) – میونسپل کارپوریشن استامحمد کے جنرل کونسلران نے کوٹ نورپور جمالی میں میر فاروق خان جمالی سے اہم ملاقات کی، جس میں میئر میر مظفر خان جمالی کے خلاف شہر کی سیوریج، نالوں اور گلیوں کی صفائی کے حوالے…

اصغر اچکزئی کی لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی مخالفت، مقامی عوام کے لیے نقصان دہ قرار

 کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مقتدرہ اور حکمرانوں کی نیت افغانستان کے حوالے سے 1970 کی دہائی سے آج تک شفاف نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ افغان عوام کے ساتھ تنازعات کسی نظریے یا نظام کی بنیاد پر…

نوابزادہ میر لشکری خان رئیسانی کا 27ویں آئینی ترمیم پر شدید ردعمل: کہا—یہ عوام اور جمہوریت کے خلاف…

 کوئٹہ: سینئر سیاستدان اور سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے اسے اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے درمیان آئینی بندر بانٹ قرار دیا۔ ان کے مطابق اس ترمیم کے ذریعے ملک میں ایک…

 ڈپٹی کمشنر کیچ کا اجلاس، تعلیم اور شہری سہولتوں پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ تُربت، 10 نومبر: ڈپٹی کمشنر کیچ کی زیرِ صدارت ضلعی سطح پر تعلیمی، صحت اور شہری خدمات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ ڈی سی نے متعلقہ محکموں کو نتائج پر مبنی اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کا فروغ ضلعی ترقی …

  بیلیلی روڈ کی تعمیر تیزی سے جاری، عوام نے حکومتی اقدام کو سراہا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 10 نومبر: کوئٹہ شہر کی اہم سڑک بیلیلی روڈ کی بحالی و تعمیر نو تیزی سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ صوبائی حکومت کے انفراسٹرکچر بہتری پروگرام کا حصہ ہے جس سے ٹریفک کے بہاؤ میں بہتری اور سفر کے وقت میں کمی متوقع ہے۔ محکمہ …