Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان…
حب11 ستمبر:-وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت اور صوبائ وزیر میرعلی حسن زہری کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی بلوچستان جہانزیب خان کاکڑ ہنگامی دورے پر ضلع حب پہنچ گئے ڈی جی ہی ڈی ایم اے نے انتظامی افسران کے ہمراہ…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر…
کوئٹہ 11 ستمبر2025:ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت پرائس کنٹرول، ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور غیر قانونی افغانی اسکولوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنران اور مجسٹریٹس نے شرکت کی۔اجلاس میں…
گوادر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ گودام کا دورہ
گوادر، 11 ستمبر 2025ء:
گوادر میں حالیہ بارشوں کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عبدالشکور نے ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) کے گودام کا معائنہ کیا، جہاں انہوں نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کی جانب سے فراہم کردہ ریلیف اشیاء…
جامعہ بلوچستان کی 95ویں اکیڈمک کونسل کا اجلاس منعقد
کوئٹہ، 11 ستمبر 2025ء:
جامعہ بلوچستان کا 95واں اکیڈمک کونسل اجلاس سینیڈیکیٹ ہال میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد باذئی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر غلام رزاق شاہوانی، ایڈیشنل سیکریٹری کالجز جناب…
حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند، ضلعی انتظامیہ کی ایڈوائزری جاری
حب، 11 ستمبر 2025ء:
حب میں حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اسپیل وے سے کسی بھی وقت پانی کا اخراج شروع ہوسکتا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حب ندی…
اسپنی روڈ پشتون باغ میں قرض دار نے فائرنگ کر کے محسن تاجرکو قتل کر دیا
اسپنی روڈ پشتون باغ میں قرض دار نے فائرنگ کر کے محسن تاجرکو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق سرکی روڈ کے رہائشی عبداللہ ولد تاج محمد کو قرض دار نے اسپنی روڈ پشتون باغ بلایا کہ اپنا قرضہ لے جائو جس پر وہ پشتون باغ پہنچا تو قرض دار جو سرکی روڈ کا…
سبی میں گرینڈ جرگہ، بلوچستان کے امن، ترقی اور استحکام پر اہم فیصلے – کور کمانڈر 12 کور کا نوجوانوں…
سبی: (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
سبی میں ایک شاندار گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی…
کوئیٹہ پی ٹی سی ایل ڈسپنسری میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو سخت مشکلات پیش آ رہی ہیں
استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی
آل پاکستان پی ٹی سی ایل پینشنرز ریسٹ ایپٹ کوئیٹہ ریجن کے چیئرمین نے چیئرمین پی ٹی سی ایل اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئیٹہ پی ٹی سی ایل ڈسپنسری میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ملک ٹیسٹنگ مہم؛ پہلے روز 5 دکانیں سیل، ملاوٹی دودھ و دہی کی بڑی مقدار تلف
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 11 ستمبر: صوبائی سیکرٹری خوراک منظر جاوید علی کی ہدایت پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کر دیا ہے، جو 10 ستمبر سے 25 ستمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد عوام کو خالص اور معیاری دودھ…
بلوچستان میں جمہوری حقوق کی پامالی ناقابل برداشت ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
خصوصی رپورٹ
استا محمد، 11 ستمبر: پاکستان تحریک انصاف نصیر آباد ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سید بلاول شاہ، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علی بخش نون، پی ٹی آئی رہنما میر محمد یوسف خان رند، ضلع استا محمد کے صدر عبدالجبار ہجوانی اور دیگر رہنماؤں نے…
