Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں لینڈ سلائیڈ، مرکزی سڑک بند، ٹریفک نظام متاثر
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
شیرانی، 18 اکتوبر 2025: ضلع شیرانی کے علاقے دھانسر میں ہفتے کی صبح شدید لینڈ سلائیڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں مرکزی سڑک مکمل طور پر بند ہو گئی اور ٹریفک نظام شدید متاثر ہوا۔ مسافر اور ٹرانسپورٹرز اس بندش کی وجہ سے مشکلات…
شہید بینظیرآباد: غیر قانونی لیبارٹریوں اور جعلی میڈیکل سینٹروں کی فوری بندش کے احکامات، وزیر صحت…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی/نواب شاہ، 18 اکتوبر 2025: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت ضلع شہید بینظیرآباد میں صحت عامہ کے مسائل اور محکمہ صحت کی کارکردگی پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈینگی، ملیریا اور…
خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے، وفاقی…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ضروری وسائل کی فراہمی ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کووزارت داخلہ میں بلٹ پروف گاڑیاں خیبر پختونخوا پولیس…
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز…
واشنگٹن۔18اکتوبر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیٹرسن انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی معاشیات کے گول میز اجلاس میں شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت،آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت،نجکاری عمل سمیت دیگر اہم موضوعات پر…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی میاں عامر محمود کے گھر آمد، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
لاہور۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کے گھر گئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اس موقع پر مرحومہ کے ایصال…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے روس کے سفیر البرٹ پی خوروف کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوروف نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات، شمالی علاقہ جات کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے فروغ اور میڈیا تعاون کے مختلف پہلوﺅں پر تبادلہ خیال کیا۔…
پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خارجی گل بہادر گروپ کے تصدیق شدہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، 100…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے پاک افغان سرحد کے ساتھ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع کے سرحدی علاقوں میں خارجی گل بہادر گروپ کے تصدیق شدہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، سیکورٹی فورسز کی…
غزہ میں امن سے پاکستان کو دنیا میں پذیرائی ملی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر سفارتی لحاظ سے کامیابیاں…
اسلام آباد۔18اکتوبر :وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ غزہ میں امن سے پاکستان کو دنیا میں پذیرائی ملی ہے،پاکستان دنیا کے نقشے پر سفارتی لحاظ سے کامیابیاں سمیٹ رہا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دور اندیشی کی بدولت بھارت کو بھی…
وزیراعظم شہباز شریف کی خانیوال آمد، عرفان احمد خان ڈاھا کی وفات پر ان کے بیٹے محمد خان ڈاھا سے…
خانیوال۔18اکتوبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رکن عرفان احمد خان ڈاھا کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کے بیٹے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا سے ملاقات کی اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا…