Browsing Category
تازہ ترین
وزیراعظم نے سول سروسز کو جدید خطوط پر استوار کرنےبارے احسن اقبال کی سربراہی میںکمیٹی قائم کر دی، ایک…
اسلام آباد۔24جولائی :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سول سروسز کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، سول سروسز اسٹرکچر کی بہتری اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں کمیٹی…
سندھ کابینہ کمیٹی نے ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 12 ارب روپے کی منظوری دے دی
کراچی، 24 جولائی 2025 : کراچی (24 جولائی): سندھ کابینہ کمیٹی برائے خزانہ نے وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر داخلہ ضیاء الحسن لانجار کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس کے بعد سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کو مالی سال 2024-2025 کے لیے…
پاکستان کا کثیر الجہتی نظام کی حمایت، تنازعات کے حل پر اقوام متحدہ کی قرارداد منظور
اسلام آباد، 24 جولائی 2025 : ڈپٹی پرائم منسٹر/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، جو فی الحال امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں، نے بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک اعلیٰ سطحی کھلی بحث کی صدارت کی۔ بحث میں…
موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات کا سدباب وقت کی اہم ضرورت ہے، ناقص پالیسیاں بڑے انسانی المیہ کا باعث…
کراچی۔۔۔24جولائی2025ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے ملک میں موسمیاتی تغیرات کے سبب ہونے والی تبدیلوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مؤثر اور جامع حکمت عملی اپنانے کو وقت کی اشد ضرورت…
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی ایک اور بڑی کارروائی
گلگت
مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت ہونے پر نیٹکو کے جی ایم (ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز) گرفتار۔
نیٹکو فیلنگ سٹیشنز میں بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری انکوائری کی سفارشات کے بعد، جی ایم ماؤنٹین فیلنگ سٹیشنز کو گرفتار…
گلگت میں قومی ایکشن پلان برائے آبادی کے تحت علما سیمینار سے خطاب
گلگت۔ وزارتِ قومی صحت، ضوابط و ہم آہنگی ( ) اور محکمہ بہبودِ آبادی گلگت بلتستان کے اشتراک سے گلگت میں قومی ایکشن پلان برائے آبادی کے تحت منعقدہ علماء سیمینار میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں مختلف…
گلگت بلتستان میں آبی وسائل کے مؤثر اور پائیدار انتظام کے لیے پہلی مرتبہ واٹر پالیسی کی تشکیل کے عمل…
گلگت بلتستان میں آبی وسائل کے مؤثر اور پائیدار انتظام کے لیے پہلی مرتبہ واٹر پالیسی کی تشکیل کے عمل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ واٹر مینجمنٹ و ایریگیشن گلگت بلتستان نے اکنامک ٹرانسفارمیشن انیشیٹو پروگرام () کے مالی تعاون سے…
شگر لینڈ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان کی کارروائی۔
گلگت۔
جعلی دستاوایزات کی بنیاد پر کروڑوں کی لین دین میں ملوث پراپرٹی ڈیلر گرفتار۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان ضلع شگر ، بلتستان میں زمینوں کی جعلی کاغذات کی بنیاد پر لین دین میں ملوث پراپرٹی ڈیلر کو گرفتار کر لیا۔ کیس سے متعلق…
واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی جانب سے دیامر میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری
دیامر، 24 جولائی 2025: ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے مطابق چیئرمین واپڈا نوید اصغر چودھری اور پراجیکٹ کے سینئر حکام کی ہدایت پر واپڈا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کے تحت ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون…
ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کا جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر سینیٹری سیوریج انجینئر شفقت علی کے ساتھ گلگت شہر میں جاری ترقیاتی منصوبہ سینیٹری سیوریج سسٹم کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔
اس دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے پہلے…