Browsing Category
تازہ ترین
دوکی دریا میں چار بہنیں ڈوب گئیں
دوکی، 25 جولائی 2025: بلوچستان کے ضلع دوکی میں جمعہ کے روز انبار دریا میں نہاتے ہوئے چار نوجوان بہنوں کی المناک موت ہو گئی۔
مقامی غوطہ خوروں نے متاثرین کی لاشیں برآمد کر کے سول ہسپتال دوکی منتقل کر دیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ یہ دل دہلا…
وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق ملک کی آذربائیجان میں منعقدہ سربراہان وفود سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی…
شاماخی۔25جولائی :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے آذربائیجان کے شہر شاماخی میں منعقدہ سربراہان وفود سطح کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس اہم ماحولیاتی امور پر عالمی قیادت کو یکجا کرنے کے…
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،…
اسلام آباد۔25جولائی :وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں صنعتی ترقی، ماحولیاتی پالیسی، ہنر مندی کے فروغ، ہائوسنگ فنانس اور ٹیلی…
پرانے اور ناکارہ سرکاری پاور جنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے…
اسلام آباد۔25جولائی :پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانے اور ناکارہ سرکاری پاورجنریشن پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں فروخت کا عمل کامیابی سے مکمل کر لیاگیا ہے۔ جمعہ کو پاور ڈویژن سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ کی پیپلز پارٹی کے…
اسلام آباد۔25جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطائ اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ جمعہ کو پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کی عیادت کے لئے ان کے گھر گئے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم محمد…
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب کھچی کی ملاقات
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب کھچی نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت قومی ورثہ و ثقافت سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کےلئے…
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ہرممکن قانونی و سفارتی مدد کی فراہمی کا یقین دلاتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر نوابزادہ محسن علی خان کی ملاقات،…
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی صدر اور سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نوابزادہ محسن علی خان اپنے بیٹے…
یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی یونین…
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی تجارتی شراکت داری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپی یونین کی…
وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دے دی، نوجوانوں کو روزگار کے قابل تعلیم و…
اسلام آباد۔25جولائی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے پہلے سکلز ایمپیکٹ بانڈ کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا،پاکستان کے باصلاحیت نوجوان پاکستان کا سب سے…