Daily Archives

September 11, 2020

بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1 کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1 کنویں سے گیس کے…

تمام فیصلوں اور اقدامات پر بلوچستان حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم سے سی ایم سیکرٹریٹ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی ترقی کے معاملات، وفاقی حکومت کے تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے…

میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی نشست پر 12 ستمبر کو الیکشن ہوگا

الیکشن کمیشن بلوچستان نے سینیٹر میر حاصل بزنجو کی وفات سے خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر 12 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخبات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 4 امیدواروں کی…

اپنے ہی ملک میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہوں، عائشہ عمر

ایک روز قبل پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے گجرپورہ کے قریب گاڑی خراب ہونے پر مدد کی منتظر خاتون کومبینہ طور پر 2 ‘ڈاکوؤں’ کی جانب سے ‘گینگ ریپ’ کا نشانہ بنانے پر پورے ملک میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خاتون کو…

’میں توروزانہ گائے کا پیشاب پیتا ہوں‘ :بالی وڈ اداکار اکشے کمار

بالی وڈ کے معروف اداکاراکشے کمار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ہر روز صبح گائے کے پیشاب کو آیورویدک دوا کے طور پر استعمال کرتے رہے ہیں۔ ان کے اس انکشاف کے بعد سے ان پر طرح طرح کے تبصرے ہو رہے ہیں۔ اکشے  اس…

مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا عہدہ واپس لینے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق سے چیف سلیکٹر کا اضافی عہدہ واپس لینے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے چیف سلیکٹر کیلئے شعیب اختر مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں اور پی سی بی نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے شعیب اختر سے رابطہ…

جنوبی افریقی کرکٹ پر ایک بار پھر انٹرنیشنل دروازے بند ہونے کی تلوار لٹکنے لگی

جنوبی افریقی حکومت کی جانب سے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے کے بعد کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے میں پڑگیا۔ جنوبی افریقی حکومت نے ایک ماہ کے لیے تمام سرگرمیاں معطل کرتےہوئے کرکٹ بورڈ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے…

ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا

ٹور ڈی فرانس کا گیارہواں مرحلہ آسٹریلیا کے سیبل ایوان نے جیت لیا۔ انہوں نے ایک سو سڑسٹھ اعشاریہ پانچ کلومیٹر کا فاصلہ چار گھنٹے اور صفر ایک سیکنڈ میں طے کیا۔ تفصیل کے مطابق پیرس میں سائیکلنگ کا میگا ایونٹ جاری ہے۔ میدانی ٹریک پر ٹور ڈی…

ماسکو میں ملاقات کے بعد بھارت، چین کا سرحدی کشیدگی میں کمی لانے پر اتفاق

چین اور بھارت کا کہنا ہے کہ انہوں نے ماسکو میں ایک اعلی سطحی سفارتی اجلاس کے بعد ہمالیائی سرحد پر کشیدگی کو کم کرنے کرنے اور ‘امن و امان’ کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی…

انڈیا اور چین سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے پانچ نکاتی ایجنڈے پر متفق

نڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ملکوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے ان کی افواج اپنی موجودہ پوزیشن سے ’فوراً پیچھے ہٹیں‘ گی۔ انڈیا اور چین کے درمیان سرحدی…