Daily Archives

October 11, 2020

آذر بائیجان وآرمینیا میں جھڑپیں پھر شروع

آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں، متنازع علاقے نوگورنو کاراباخ کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سیز فائر پر عمل درآمد کے چند گھنٹے بعد ہی…

ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 لاکھ، دنیا بھر میں 3 کروڑ 74 لاکھ ہو گئی

ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ ایران کے محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مزید 3 ہزار 875 کیسز سامنے آئے۔ مجموعی تعداد 5 لاکھ تک…

قطر میں ترک فوج کی موجودگی خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت:عرب امارات

قاہرہ :  عرب امارات نے کہاہے کہ ترک فوج کی قطر میں موجودگی پورے خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت ہے ،ترکی نے ریاستوں کی سالمیت،ان کے مفادات اور عوام کو اس اقدام کے ذریعے نظرانداز کیاہے ۔

چین نے لداخ میں 60ہزار فوجی لگادئیے ، مذاکرات بے سود :پومپیو

واشنگٹن :  وہ یکطرفہ طور پر سرحدی لائن کو بدلنے کی کوشش کررہاہے ،مذاکرات بے سود ہیں،اس محاذ پر لڑائی میں بھارت کو اپنے اتحادی امریکا کی ضرورت ہے ،انٹرویوکے دوران چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ایسا اتحاد تشکیل دیا…

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

 پاکستان مسلم لیگ نون سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی سی پی او لاہور کو نوکری سے نکالا جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

عورت ہو یا مرد، ہر زیادتی کے ملزم کو سخت سزا ہونی چاہیے : سنتھیا ڈی رچ

امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے کہا ہے کہ عورت ہو یا مرد، بچہ یا خواجہ سرا، سب کے حقوق کا برابر تحفظ ہونا چاہیے،جب عورت کے تحفظ کی بات آئے توتمام ادارے ایک پیج پرہونے چاہئیں،زیادتی کے ہر ملزم کو سخت سزا ہونی چاہیے ۔ سپریم کورٹ کے باہر…

موٹروے زیادتی کیس؛ متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور طلب

قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا ریاض فتیانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے موٹروے پر زیادتی واقعے کا سخت…