Daily Archives

April 11, 2022

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے استعفیٰ دے دیا

پشاور : گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ  فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ شاہ فرمان خیبرپختونخوا…

عمران خان کو سزا غلامی نہ کرنے کی دی گئی : ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد : قائم مقام سپیکر قاسم سوری نے اپنی سپریم کورٹ کی جانب سے مستر د کی جانے والی رولنگ پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے جو فیصلہ کیا ، جن وجوہات کی بنیاد پر کیا ، میں نے محب وطن کی حیثیت سے کیا ، قومی اسمبلی کے سپیکر اور محافظ…

نئی کابینہ کی تشکیل کیلئے شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت شروع

لاہور : وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپو زیشن کے امیدوار شہباز شریف نے کابینہ کی تشکیل کیلئے اتحادیوں کے ساتھ مشاورت شروع کر دی ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وفاقی کابینہ میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے۔ شہباز شریف…

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیر اعظم پاکستان کے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ شاہ محمود قریشی نے بطور امیدوار وزیراعظم بائیکاٹ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردی دیا۔ شاہ محمود قریشی…

متعدد پی ٹی آئی اراکین اسمبلی مستعفیٰ

سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔ عمران خان کی ہدایت کے بعد پی ٹی آئی ارکان قومی سمبلی نے استعفے دینے شروع کر دیئے ہیں۔ استعفوں کا اعلان…

کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر

بلوچستان اسمبلی اجلاس جاری کوئٹہ: بلدہاتی الیکشن کو چھ ماہ کا وقت دہا جائے۔ اپوزشن لیڈر کوئٹہ: وزیر اعلی سے درخواست ہے کے بلدیاتی الیکشن کی تاریخ۔کو اگے کریں۔ ملک سکندر کوئٹہ: میٹرو پولیٹن وارڈ بنانے کی ترتیب کو ٹیھک کیا جائے۔ ملک سکندر…

عمران خا ن کی حکومت نے جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کیں : جعفر مندوخیل

کوئٹہ :  پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے حکومتی بینچوں پر یبٹھ کر عمران خان اور انکے ساتھیوں نے اپوزیشن سے ساڑھے تین سال محض لڑائی اور اپوزیشن اراکین کوزیر عتاب رکھنے کی کو شش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…

پچاس سال مکمل ہونے پر قوم کو آئین پاکستان کو گولڈن جوبلی مبارک ہو : امان اللہ کنرانی

کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر( ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کے لئے ایک نیک شگون و دنیا کی تاریخ میں بلند مقام حاصل کرنے کا دن ہے جب اسی روز پاکستان میں ایک اسلامی وفاقی و جمہوری و پارلیمانی دستور کا…

ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ہوگا : سعید احمد ہاشمی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹرسعید احمد ہاشمی نے کہا کہ ریاست اور قوم کی قیمت پر سیاست کو مسترد کرنا ہوگا،ریاست کی سلامتی اور جمہوریت کی بقا کے بنیادی ستون دین کی پاسداری اسکا مکمل نفاذ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں اور اکثریت رائے کا…

عمران خان انتقام کی سوچ کے ساتھ اقتدار میں آئے تھے : مولانا واسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے عمرا ن خان کے خلاف کا میاب تحریک عدم اعتماد پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ آج فتح کا دن ہے، پی ڈی ایم اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین اور کارکنوں نے عمران نیازی کے…