نوکنڈی: 14روز میں بھی لاک ڈاون برقرارشہرکے بازار دوکانیں سنسان

0

نوکنڈی(آن لائن)چاغی کے علاقے نوکنڈی میں 14روز میں بھی لاک ڈاون برقرارشہرکے بازار دوکانیں سنسان ٹریفک معمول سے بھی کم تفصیلات کے مطابق 28مارچ سے جاری لاک ڈاون 14 روز میں داخل نوکنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاون برقرارہیں جبکہ لیویز انتظامیہ کے سربرائی میں نوکنڈی بازار روڈ اور گردونواح میں گشت بدستور جاری ہیں نوکنڈی شہر میں میڈیکل اسٹورز ایزی پیسہ پنسار اورتندور کی دکانوں کے علاوہ باقی تمام تر تجارتی مراکز بندہیں نوکنڈی شہر میں پاک ایران باڈرکی بندش کیباعث اشیا خورود ونوش کی بھی قلت پیداہوگئی ہیں جس سے شہری گھروں میں معصورہوکررہ گئے دوسری جانب روزانہ کی بنیاد پر اجرت پر کام کرنے والے مزدور طبقے کے گھروں میں بھی فاقے پڑگئیغریب طبقہ اور روزانہ کی بنیاد پر اجرت پر کام کرنے والے افراد راشن کی تقسیم اور حکومتی امدادی پیکج کے اعلان کے منتظر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.