• کالمز
  • آج کا اخبار
  • شوبز
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

web desk by web desk
December 4, 2020
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 56 لاکھ دو سو  سے زائد افراد متاثر اور 15 لاکھ 13 ہزار 129 اموات ہوئی ہیں۔

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 54 لاکھ 31 ہزار 944 مریض صحتیاب ہوچکے اور ایک کروڑ 86 لاکھ 55 ہزار سے زائد زیرعلاج ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 2 لاکھ 82 ہزار 829 اموات اور ایک کروڑ45 لاکھ 35ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار227 اور 95 لاکھ71 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 75 ہزار307 اور 64 لاکھ87 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

Previous Post

روزنامہ شال2020-012-04

Next Post

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

Next Post
ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، جوبائیڈن

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اہم صفحات اور لنکس

  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • کاپی رائٹس
  • قوائد و ضوابت
  • پرائیویسی پالیسی
  • About us
  • Contact us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

Daily Shal Quetta NewsPaperLogo Header Menu
  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • شوبز
  • صفحہ اول
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل