مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز

امریکی محکمۂ انصاف کی تحقیقات کے مطابق نریندر مودی کی اسرائیل کی جانب جھکاؤ کی پالیسی ایک خفیہ کرپٹ نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کے تحت تشکیل پائی ہے۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر بھارت کی اسرائیل نواز پالیسی سزا…

بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، لورالائی میں آندھی اور تیز ہواؤں سمیت بارش

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ مزید بارش اور متعدد مقامات پر ژالہ باری متوقع…

میرے والد کا بیرون ملک کوئی بینک اکاؤ نٹ نہیں، بختاور بھٹو

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے والد کی کوئی بھی دولت یا اثاثے بیرون ملک ہونے کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں ایک صارف کے طنز پر جواب دیتے ہوئے کہا میرے والد کا بیرون ملک کوئی…

جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا

امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ رپورٹس کے…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ حکام کے علاوہ جمہوریہ ترکیہ کی آئینی عدالت کے اعلیٰ سطح وفد کے…

امریکا ایران جنگ بندی تجویز؛ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے مرکزی کردار ادا کیا

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران کو پاکستان نے جنگ بندی کے لیے مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں رائٹرز اور ایکسیوز کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا…

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دیانی

حکومت نے اپنے اتحادیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی۔ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر…

جے یو آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ موجودہ حکومت جعلی ہے جو صرف پیپلز پارٹی کے سہارے کھڑی ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

ملک بھر میں بازار رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے توانائی بچت کیلیے ملک بھر میں بازار، مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے…

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید زخمی اور بے ہوش ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے شہر قم میں علاج چل رہا ہے،یہ دعویٰ امریکا…