عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی سونا 0.49
عالمی مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 0.49 فیصد کمی کے ساتھ 4654 ڈالر فی اونس جبکہ چاندی کی قیمت میں 1.20 فیصد کمی، 72 ڈالر فی اونس پر فروخت ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج ملک میں بھی…
حکومت کا پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظرحکومت نے پیٹرولیم بحران سے نکلنے کی تیاری مکمل کر لی، پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول منیجمنٹ سسٹم نافذ کرنےکا فیصلہ کر لیا…
190 ملین پاؤنڈ کیس، بینچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی، علیمہ خان کا دھرنے کا اعلان
190 ملین پاؤنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیس کی آج کی سماعت ملتوی کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بینچ کی عدم دستیابی پرکازلسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی میں…
پاکستان متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یو اے ای کی خورفکان بندرگاہ پر میزائل ملبہ گرنے پر گہری تشویش…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا زیادہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا: علی پرویز ملک
وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا زیادہ بوجھ عوام پر نہیں ڈالا گیا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی سپلائی بری طرح…
اسرائیلی جارحیت سے 10 بچوں سمیت 34 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 97ویں لہر کے دوران خلیج فارس اور ملحقہ علاقوں میں متعدد امریکی و اسرائیلی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسرائیلی امریکی حملوں میں آج 10 بچوں سمیت 34…
یو پی سے ہر مسلمان کو نشاندہی کرکے باہر نکالیں گے: وزیراعلیٰ اترپردیش
بھارتی ریاست اترپردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہےکہ ان کی حکومت ریاست سے مسلمانوں کو نکال دے گی۔
آسام میں خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بی جے پی آسام کو مسلم…
جھانوی کپور کی ڈیپ فیک نامناسب تصاویر، اداکارہ نے اہم انکشاف کردیا
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک پریشان کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کم عمری میں انہوں نے اپنی جعلی تصاویر ایک فحش ویب سائٹ پر دیکھیں، جس نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا تھا۔
ایک پوڈکاسٹ میں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے کوئی…
یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی
پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔
ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور…
