Browsing Category

تازہ ترین

صدر مملکت کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر اظہار تشویش

صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا…

پی ایس ایل 11، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں…

آپ بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام میں کہا ہے کہ آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں۔ ایرانی صدر نے عید کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام میں کہا کہ ہمارے درمیان اختلافات…

سعودی عرب کا ایرانی سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

سعودی عرب کے حکام نے ایرانی سفارتکاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ سعودی عرب نے ایران کے سفارتی مشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سعودی عرب میں موجود ایرانی سفارت خانے کے ملٹری اتاشی، ان کے معاون اور مشن کے 3 دیگر…

جنگ کا توازن بدل رہا ہے، اسرائیلی دفاع کمزور پڑ رہا ہے: ایران

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ کا توازن تبدیل ہو رہا ہے اور اسرائیل کا فضائی دفاعی نظام کمزور پڑ رہا ہے۔ پاسداران انقلاب کے مطابق دیمونا، بیرالسبع (بئر السبع) اور ایلات میں حملوں کے نتیجے میں سیکڑوں اسرائیلی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔…

وزیراعظم شہباز شریف کا آبی قلت، اصلاحات اور بھارتی اقدامات پر اظہارِ تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو آبی قلت کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئر نظام میں ردوبدل نے پانی کی کمی کے خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…

اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کرلی

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا، انہوں نے اعجاز خان کے ساتھ ایک سادہ اور قریبی تقریب میں شادی کی۔ اداکارہ نے عیدالفطر کے پہلے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…

آئی ایس پی آرکے ملی نغمےمیں ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نے اپنی شمولیت کواعزاز قرار دے دیا

یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرکےملی نغمےمیں کراچی کی ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نےاپنی شمولیت کوقومی اعزازقراردےدیا، ترب معروف موسیقاروستارنوازاستاد نفیس احمد خان کی صاحبزادی ہیں،نیشنل سانگ گانےسے پہلےمیوزک پلیٹ فارم پاکستان آئیڈل پراپنی صلاحیتوں…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر 69 ارب روپے کا بوجھ خود برداشت کیا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکام اور سلامتی کی دعا کی۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں ملکی معاشی اور  توانائی کے چیلنجز…

امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔ سکھر میں عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جنگ ایران امریکا کی…