Browsing Category

تازہ ترین

یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش…

پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے اقدامات جاری ہیں،پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا اور بتایا کہ کیسے ہم…

ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔  وزیرِ اعظم نے وڈیو لنک اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے…

عید  پر کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران

کوئٹہ ( آئی این پی ) عید کی آمد، کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی، شہر ویران سا ہوگیا، عیدالفطر کی آمد کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے لوگوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیاجس کے باعث شہر کی رونقیں…

قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی جزوی طور پر ختم

کوئٹہ ( آئی این پی ) محکمہ داخلہ بلوچستان کے معاون بابر خان یوسفزئی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مشکلات کے پیش نظر قلات ڈویژن میں عوامی ٹرانسپورٹ پر عائد مکمل پابندی کو جزوی طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو اور ایڈیشنل…

وسائل کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کے دوسرے دن بھی شہریوں کے مسائل سننے اور حل کے لیے موقع پر ہی احکامات جاری کئے، پاکستان ہاس اپر ڈیرہ بگٹی میں انہوں نے عمائدین اور شہریوں سے ملاقات کی اور روایتی قبائلی حال احوال…

بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا

کویٹہ بلوچستان بھر میں آج رات سے افغان مہاجرین کیخلاف پھر سے کریک ڈاؤن کا آغاز ھو گا زرائع کویٹہ تمام شاہراہوں پر ناکے لگائیں جائیں گے جبکہ افغان بستیوں میں پولیس اور دیگر سیکورٹی ادارے کاروائی کریں گئے کوئٹہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان…

ایران جنگ کا 23 واں دن، اسرائیلی شہروں دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائلوں نے تباہی مچادی

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے اسرائیل کے جنوبی شہروں عراد، دیمونا اور وسطی علاقوں پر کلسٹر وار ہیڈ والے میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے شہر دیمونا پر ایران…

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین…

سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو برین ہیمبرج کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،…