Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا

:ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ چیئرمین…

بلوچستان میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ،وزیراعلیٰ بلوچستان

:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہارڈ کور دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی اور قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، بلوچستان میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا…

چین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک تعاون باہمی فوائد کو مزید فروغ دے گا

:پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک تعاون باہمی فوائد کو مزید فروغ دے گا۔اتوار کو سلک روڈ کلچر سینٹر میں "Esthetic Bridge” نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نے…

حکومت قومی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے پرعزم ہے، بیرسٹر عقیل

:وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان کی قومی سلامتی کے تحفظ اور علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت باہمی تحفظات کو دور…

دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ…

:دنیا کے مختلف حصوں میں پاکستانی سفارت خانوں اور ہائی کمیشنز نے یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔دن کا آغاز سنگاپور، متحدہ عرب امارات، بیلجیم، ملائیشیا، ازبکستان، کرغزستان، مصر، جنوبی افریقہ، فرانس، افغانستان، ناروے، ایران اور…

حکومت کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ کم کرنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا عزم

:حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس بوجھ کم کرنے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ، تنخواہ دار طبقہ ٹیکسوں کے باعث مالی دبائو کا شکار ہے اور معاشی حالات بہتر ہوتے ہی اس بوجھ کو کم کیا جائے گا ۔یہ معاملہ قومی اسمبلی میں شرمیلا…

ماحولیاتی آلودگی اور غیر محفوظ حالات سے نمٹنے کیلئے جدیدتکنیک اپنانے کی ضرورت ہے، ویبنار میں ماہرین…

:مغربی ممالک جعلی دستاویزات کے ذریعے مضر مواد سے آلودہ بحری جہازوں کو غیر قانونی طور پر گڈانی بھیج رہے ہیں جو ہانگ کانگ کنونشن اور یورپی یونین شپ ری سائیکلنگ قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس امر کا انکشاف پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا وفاقی وزارت صحت اسلام آباد کا دورہ، مصطفی کمال کو وزارت صحت کا…

:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کے روز وفاقی وزارت صحت اسلام آباد کا دورہ کیا اوروفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات کی۔گورنرنے مصطفی کمال کو وزارت صحت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ملاقات میں خیبر پختونخوا میں صحت عامہ کی…

پاکستان کے گلیشئرز کو درپیش شدید خطرات سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، ماہرین اور حکومتی…

:گلیشیئرز کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی تقریب میں ماہرین اور حکومتی عہدیداروں نے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کے گلیشیئرز کو درپیش شدید خطرات سے نمٹنے کے لیے بھرپور اور ٹھوس اقدامات کی…

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی سے اقلیتی امور کے صوبائی وزیر کی ملاقات

:وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی سے جمعہ کو اقلیتی امور کے صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے ملاقات کی، رمیش سنگھ اروڑا نے وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی کو وفاقی کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے…