Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ڈیرہ مراد جمالی: نالوں کی صفائی تیزی سے جاری، شہری مسائل کے حل کے لیے میونسپل کمیٹی فعال
نصیرآباد (13 ستمبر): چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی میر صفدر خان عمرانی اور چیف آفیسر سلیم خان ڈومکی کی ہدایت پر شہر بھر کے مختلف نالوں کی صفائی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ صفائی ستھرائی کے عمل کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ نکاسِ آب…
سبی: قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی سخت، اسلحہ و منشیات کی روک تھام کے لیے بلاامتیاز کارروائی ہوگی
سبی (13 ستمبر): ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے قومی شاہراہوں پر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ انہی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر بختیار آباد میر بہادر…
وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی اسرائیلی بربریت کی مذمت
اسلام آباد۔13ستمبر :وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے ہفتہ کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی اور سفاکانہ طرز عمل کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل آج دنیا میں تنہا کھڑا ہے جبکہ نیتن یاہو نے خود کو ایک بے…
نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت النبی کی تعلیمات پر عمل پیرا…
لاہور۔13ستمبر :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نبی اکرم کی ذاتِ اقدس پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے اور آج کے جدید دور میں نوجوانوں کو درپیش فکری، سماجی اور معاشی چیلنجز کا حل صرف اور صرف سیرت…
وزیراعظم شہباز شریف 15ستمبر کو قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آباد۔13ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کودوحہ میں منعقد ہونے والے ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر کا دورہ کریں گے۔ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ اجلاس جس کی مشترکہ سپانسر شپ…
وزیراعظم شہباز شریف کا فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد۔13ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ اور ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم آفس کےمیڈیاونگ سے جاری بیان میں وزیراعظم محمد شہباز…
قوم دہشت گردی اور غیر ملکی پراکیسز کے خلاف متحد ہے،وزیراعظم شہباز شریف
بنوں۔ 13 ستمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پوری قوم پاکستان کی بہادر مسلح افواج کے ساتھ دہشت گردی اورغیر ملکی پراکسیزبالخصوص بھارت کی پشت پناہی سے خیبر پختونخوا میں تخریبی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف متحد ہے۔…
وزیرِ اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں کی وصولی روک دی،سیلاب متاثرین کی…
لاہور۔13ستمبر :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں صارفین سے اگست کے بجلی کے بل وصول کرنے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ متاثرین کے…
چھینی گئی / چوری کی گئی 3 موٹرسائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے کردی گئی
ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائیاں
چھینی گئی / چوری کی گئی 3 موٹرسائیکل برآمد اصل مالکان کے حوالے کردی گئی
تفصیلات کے مطابق مورخہ 28 جولائی 2025 کو رات کے وقت نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسلحے کے بناپر ممتاز سموں سے سی ڈی 70 موٹر سائیکل نمبر…
محکمہ تعلیم ضلع استا محمد کے زیرِاہتمام عارضی آسامیاں پروگرام ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب کے…
استامحمد۔ رپورٹ عبداللہ مگسی۔
محکمہ تعلیم ضلع استا محمد کے زیرِاہتمام عارضی آسامیاں پروگرام ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب کے ساتھ منعقد ہوا۔ اس تقریب نے جہاں نوجوانوں کو ایک نئی امید اور اعتماد دیا، وہیں محکمہ تعلیم میں شفافیت اور میرٹ…
