Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد میں تاجروں کی احتجاجی ریلی،پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تاجروں نے ریڈزون میں داخلے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا جبکہ جواب میں مظاہرین نے اہلکاروں پر پتھرئوا شروع کردیا۔ بدھ کو ملک بھر سے آنے والے تاجروں کی بڑی تعداد ریلی کی صورت میں آبپارہ چوک سے…
چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے صوبائی وزراء کی ملاقات، خیریت دریافت کی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، فیاض الحسن چوہان اور کرنل (ر) ملک انور نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی
ترجمان بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد پولیس کی جانب سے تاجروں پر تشدد کی مذمت
اسلام آباد: پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اسلام آباد پولیس کی جانب سے تاجروں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب وعدے یاد کروانے والوں کو پولیس کا ڈنڈا دکھا دیتے ہیں، لاٹھی گولی کی…
مولانا فضل ا لرحمن بے وقت کی راگنی الاپ رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
لاہور: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا فضل ا لرحمن بے وقت کی راگنی الاپ رہے ہیں، احتجاج کرنا مولانا کا حق ہے لیکن ان کا وقت ٹھیک نہیں ہے،مولانا ہوش کے ناخن لیں ،مولانا ضد، ہٹ دھرمی…
سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،عمران خان
بیجنگ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پاکستان چین کی غربت میں خاتمے کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، چین کی کمپنیاں پاکستان کے اہم جغرافیائی محل وقوع سے فائدہ اٹھا کر صنعتیں لگا سکتی…
صوبائی حکومت آزادی مارچ میں کسی قسم کی خلل نہیں ڈالے گی ،وزیرداخلہ بلوچستان
کو ئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاہے کہ دھرنا اور احتجاج عوام اور سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے ،جمعیت علماء اسلام اپنے اس جمہوری حق کااستعمال کرسکتی ہے ،صوبائی حکومت اس سلسلے میں کسی قسم کی خلل نہیں ڈالے گی ،وی…
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ نے کوہلو شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی…
کوہلو09اکتوبر ؛۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ خان کھوسہ کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ نے کوہلو شہر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات ہٹا دیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار مینگل،رسالدار میجر شیر محمد…
فوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست، فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت
اسلام آبا: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت دیدی ۔ فواد چوہدری نے دوران سماعت درخواست گزار پر اعتراض اٹھا تے ہوئے کہا
منشیات اسمگلنگ کیس،رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع ، مدعی عزیز اللہ طلب
لاہور: لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت نے رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 اکتوبر تک توسیع کردی جب کہ رانا ثنااللہ منشیات کیس کے مدعی عزیز اللہ عدالت میں طلب کرلیا، رانا ثنا کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے اپنے دلائل میں کہا کہ فوٹیجز محفوظ…
وزیراعظم لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں‘ رابی پیرزادہ
کراچی: پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت لنگراسکیم پرتنقید کرتے ہوئے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ لوگوں کو مانگ کر نہیں کما کر کھانا سکھائیں۔ حال ہی میں رابی پیرزادہ نے وزیراعظم کے احساس پروگرام کے تحت سیلانی…
