Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر کا سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار ، بورڈ سے…
کوئٹہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کے سابق رکن اور پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمد کی قیادت سے برطرفی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی سے فیصلے پر دبارہ غور کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی…
تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘اہلیہ سرفراز احمد
کرا چی: سرفراز احمد کی اہلیہ کہتی ہیں تین دن قبل ہی کپتانی سے ہٹانے کا علم ہوگیا تھا‘دنیا یہاں ختم نہیں ہوتی، دھونی 38سال میں کھیل سکتا ہے تو سرفراز32میں کیوں نہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے تینوں طرز کی کرکٹ کی کپتانی…
سرفراز کے ساتھ جو ہوا اس کے ذمہ دار وہ خود ہیں‘ شعیب اختر
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے کپتانی سے برطرف کیے جانے پر سرفراز احمد کو ہی قصور ٹھہرا دیا۔سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ سرفراز کو…
یمن، ہتھیاروں کے ڈپو میں دھماکا، 20سے زیادہ حوثی ہلاک
صنعاء: یمن کے مغربی شہر الحدیدہ میں جمعے کے روز ایک عمارت میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں بیس سے زیادہ حوثی باغی مارے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔یمنی مشترکہ مزاحمتی فورسز کے عسکری میڈیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ دھماکا اسٹریٹ 50 پر…
لیبیا، ترک فضائی دفاعی تنصیبات تباہ
طرابلس: لیبیا میں فیلڈ مارشل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت طرابلس سے 200 کلو میٹر مشرق میں واقع شہر مصراتہ میں ترکی کی فضائی دفاعی تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان احمد المسماری نے جمعے کی…
لندن، نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب
لندن: برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اور تحریک کشمیر کے صدر فہیم کیانی نے مظلوم اور نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے تقریب کا اہتمام کیا،شرکا نے وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی پر اپنی تشویس کا اظہار کیا۔تقریب میں خواتین، انسانی حقوق کے…
چین، ہاتھ سے کھنچی لکیروں میں بکھرے زندگی کے رنگ
بیجنگ: ہاتھ سے کھنچی لکیریں اور ان لکیروں میں ابرے زندگی کے رنگ ایک فنکار اور مصور کی سوچ، فکر اور فلسفے کی عکاسی کرتے ہیں۔تصویریں بولتی ہیں اور انہیں زبان دینے والے ہاتھوں نے ایسی تخلیقات بنائی ہیں جنہیں دیکھ کر عقل حیران رہ جاتی ہے۔چین کے…
معاہدے سے انحراف پر کردوں کیخلاف تباہ کن آپریشن ہو گا،اردگان
انقرہ: ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ کردوں نے سیز فائر کے مقررہ کردہ 4 دنوں کے دوران بارڈر سے ملحق سیف زون خالی نہ کیا تو ان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کردیا جائے گا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹریو میں ترک صدر کا کہنا تھا…
چین، 2005میں مرنیوالے شخص کی 14 سال بعد تدفین
بیجنگ: بیجنگ: چین میں 2005 میں وفات پانے والے اصلاح پرست رہنما کو 14 سال بعد سپرد خاک کردیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی رہنما اور کمیونسٹ پارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری ژا ژیانگ کو 1989 میں احتجاجی طلبہ کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کے…
اسپیس ایکس کمپنی خلا میں 30 ہزار سیٹلائٹس بھیجنے کے لیے تیار
واشنگٹن: مشہور کھرب پتی موجد اور ٹیکنالوجی کی کئی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ نچلے مدار اور خلا میں 30 ہزار سے زائد سیٹلائٹ بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی بڑی تعداد میں چھوٹے سیٹلائٹس بھیجنے کا…
