Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میری شادی کی افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جائے‘ سارہ خان

کراچی :  اداکارہ سارہ خان نے اپنی شادی سے متعلق تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا جلد شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب تک خود کوئی بات نہ کہوں اس…

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک

اسلام آباد:  وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک، ویب سائٹ پر مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں، ویب سائٹ پر ہونے والے تمام سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔این ٹی سی حکام کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے…

سی پیک سے جڑے خوابوں کی تعبیر کا وقت آن پہنچا،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سی پیک سے جڑے خوابوں کی تعبیر کا وقت آن پہنچا ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کی مخلصانہ کاوشیں رنگ لا…

فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ، یہ جلد پھٹنے والا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی:  وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے ، یہ غبارہ جلد پھٹنے جارہا ہے،لوگوں کو ڈنڈا بردار افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،نوازشریف اورآصف زرداری نے5،5سال تک کرپشن کی،شہباز…

جعلی اکانٹس کیس،آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع

اسلام آباد :  جعلی بینک اکا ونٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا باہر سے کسی کو لاکر مشقتی نہیں رکھا جا سکتا، جیل میں سے ہی کسی قیدی کو بطور مشقتی…

انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، ڈاکٹر ظفرمرزا

اسلام آباد:  وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی میں تعطل نہیں آنے دیں گے، مشترکہ کوششوں سے ڈینگی کیسز میں کمی آ رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیرصدارت ڈینگی کنٹرول…

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکم

کراچی:  احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے اہل خانہ سمیت دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے نیب کو حتمی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو تفتیشی افسر کو جیل بھیج…

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا،میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی سفارتکاروں کو ایل او سی پر جانے کی جرات نہیں ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا بھارتی ہائی کمیشن…

بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، دنیا کو نوٹس لینا چاہیے،وزیر خارجہ

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت خطے کے استحکام کو دا وپر لگا رہا ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی، بھارتی الزام تراشیوں کا دنیا کو نوٹس لینا چاہیئے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں صورتحال…

پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفرا کا ایل او سی کا دورہ، بھارت کی عدم شرکت

اسلام آباد:  پاکستان میں تعینات غیر ملکی سفیروں نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جبکہ بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی ،حکام نے غیر ملکی سفیروں کو ایل او سی پر بریفنگ دی اور بھارتی جارحیت سے…