Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
فاسٹ بالر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی،ویڈیو وائرل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر نے اپنی اور بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے اپنی بیٹی منشا کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے بیٹی ان کی گود میں بیٹھی باتیں کررہی ہے۔محمد عامر نے ویڈیو کے ساتھ…
احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، عارف عباسی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے سابق چیف ایگزیکٹوعارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ احسان مانی نے پاکستان کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو اور 1987 ورلڈ کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عارف عباسی نے میڈیاسے…
سورو گنگولی بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈکے نئے صدر منتخب ہو گئے
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی بلامقابلہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گنگولی کی کرکٹ کے سب سے امیر ترین بورڈ کی صدارت کا دورانیہ 9ماہ تک کا ہو گا جس کے بعد دوبارہ…
مصباح اوراظہر سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ کپتان سمیت اظہرعلی سمیت درجنوں کرکٹرز کی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں۔سوئی ناردرن گیس نے فوری طور پر کرکٹ مصروفیات چھوڑ کر دفتر جوائن کرنے کی ہدایت جاری کردیں، پی سی بی کی جانب سے نئے…
شکیب الحسن اور سابق بنگلہ دیشی بورڈ سربراہ کا میچ میں فکسنگ کا انکشاف
ڈھاکا: کرکٹرز کی ہڑتال سے بنگلہ دیشی کرکٹ میں کرپشن کا پردہ چاک ہونے لگا۔آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ میچ شروع ہونے سے قبل ہی نتیجے کا علم ہوتا ہے،بی سی بی کے سابق چیف صابر حسین نے کہاکہ گورننگ باڈی میں ہی کرپشن کی جڑیں کافی گہری…
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی راہ پر گامزن،سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش ویمنز ٹیم لاہور پہنچ گئی
لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال کی راہ پر گامزن ہے اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد اب بنگلا دیش کی ویمن کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی ہے۔بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی جہاں پاکستان…
مصباح الحق کے ساتھ بھی جلد سرفراز احمد والا معاملہ ہو گا،عاقب جاوید
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پالیسیاں سمجھ سے باہر ہیں اور سمجھ نہیں میں آرہا کہ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں کیونکہ ایک سیریز میں شائقین کرکٹ اور میڈیا کی…
مہروز امین نے امریکا میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا
لاہور: نوجوان پاکستانی فلم میکر مہروز امین نے امریکا میں ہونے والے فیسٹیول میں بہترین رائٹر کا ایوارڈ حاصل کرلیا ہے۔ مہروز امین نامور ڈرامہ نگار و ڈائریکٹر امین اقبال کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی پروجیکٹ کے لیے شارٹ فلم…
ماہرہ خان فلم قائداعظم زندہ باد میں فہد مصطفی کی ہیروئن بنیں گی
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفی پہلی بار ایک ساتھ مرکزی کرداروں میں سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ دونوں اداکار نبیل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم قائد اعظم زندہ باد میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔فلم کی کہانی ایکشن اور کامیڈی پر…
ٹرین میں سفر کرنا بہت بڑا جنون تھا‘ اداکارہ سونیا حسین
کراچی: معروف ماڈل و اداکار سونیا حسین نے کہا ہے کہ ان کا پاکستان کی ٹرین میں سفر کرنا ایک بہت بڑا جنون تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنے ٹرین کے سفر کے تجربات شیئر کرتے ہوئے اپنے فالوورز کو مشورے بھی دیئے کہ وہ کیسے…
