Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اقوام متحدہ ایل او سی پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کا نوٹس لے، ملیحہ لودھی
نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اقوام متحدہ کی امن ساز سرگرمیوں میں پیش پیش رہا ہے، پاکستان امن دستوں نے عالمی امن کے لیے بہت خدمات سرانجام دیں۔ ان خیالات کا اظہار ملیحہ لودھی نے امن مشن آپریشنز کے نائب سیکرٹری جنرل…
امریکی ایوان میں مسئلہ کشمیر پر بحث عمران خان کی کوششوں کا نتیجہ ہے، اسد مجید
واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسدمجیدخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکا بھر میں پاکستان کمیونٹی کو متحرک کیا اور کشمیر کی تحریک میں جان ڈالی۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پاکستانی سفیر اسدمجیدخان نے کہا کہ امریکی…
وزیر اعظم کے وژن کے تحت کاروبار میں آسانیاں لائی ہیں، فردوس اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ورلڈبینک کی ای اوڈی رینکنگ میں28درجے بہتری کی تاریخی ترقی حاصل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس وعاشق…
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے،مریم اورنگزیب
لاہور: ترجمان (ن) لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی صورتحال تشویشناک ہے، حکومتی ترجمان گھٹیا سیاست پر اتر آئے ہیں، سابق وزیراعظم کی صحت پہلی ترجیح ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے، شہباز شریف
لاہور: صدر مسلم لیگ نواز میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عدالت کو نواز شریف کی صحت پر خطرات سے آگاہ کرے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد نہ بڑھنا تشویشناک امر ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب و مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد…
پاکستان ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت…
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ادویات کی سستے داموں دستیابی اور معیار ہماری ترجیح ہے، جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کیخلاف ڈریپ کی طر ف سے کریک ڈائون شروع کر دیا گیا ہے، انہوں نے ان خیالات کا…
نواز شر یف آصف علی ، زرداری کو کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہو گی، اپوزیشن رہنما ئوں کو صرف سیاسی…
کرا چی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری اور نواز شریف کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمے دار حکومت ہوگی، جمعرات کے روز بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے ایک بیان میں…
سربراہ پاک بحریہ کا گوادر اور اورماڑہ کا دورہ
کرا چی : امیرالبحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ میں نیول تنصیبات اور اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے، جمعرات کو ترجمان پاک بحریہ نے بتا یا کہ نیول چیف ظفر محمود عباسی کو سی پیک کے سمندری دفاع سمیت دیگر پیشہ وارانہ تیاریوں اور جنگی…
ورلڈبینک کی ای او ڈی بی رینکنگ میں بہتری سے ہمارے منشور کا ایک اور وعدہ پورا ہوگیا. وزیراعظم عمران…
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے منشور کا ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے، ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے عالمی بینک کے رپورٹ میں 136 نمبر سے 108 نمبر پر آگیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سوشل میڈیا کی ویب…
والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے…
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ والدین پولیو کے خاتمے کے لیے حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں، پولیو کے خاتمے کی کوششوں کو تقویت دینے کے لیے آگاہی مہم چلا رہے ہیں،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے جمعرات
