Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاک آسٹریلیا آخری ٹی ٹوئنٹی (آج) کھیلا جائیگا،گرین شرٹس کو سیریز اور نمبر ون رینکنگ بچانے کا…

پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی (آج)جمعہ کو پرتھ میں کھیلا جائے گا،گرین شرٹس کو تیسرے ٹی20میں سیریز اور نمبر ون رینکنگ بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا

’’دہشتگردی ‘‘کی مالی معاونت کو جرم قراردیا جائے ،ایف اے ٹی ایف کا رکن ممالک سے مطالبہ

واشنگٹن:  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)نے تمام رکن ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے متعلق سفر کی مالی معاونت کو جرم قرار دیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے جاری گائڈلائنز میں 'دہشت گردی کی…

بھارتی جنگی جنون، 3500کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کریگا

نئی دہلی: بھارت آئندہ جمعے کو 3500 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے جوہری میزائل کا تجربہ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت اب آبدوز کے ساتھ حملہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے پر تیزی سے

عید میلاد النبی ؐ کے دوران قیام امن کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیے گئے…

کوئٹہ:  صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے دوران قیام امن کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کر دیے گئے ہیں