Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
تیزگام حادثہ کی آزادانہ تحقیقات کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب، نوٹس جاری
اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے تیزگام ریلوے حادثہ کی آزادانہ تحقیقات کی درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں ظلم اوربربریت کا بازارگرم کررکھا ہے،آج مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کوجمعہ کی نمازکی اجازت نہیں دی جارہی۔
کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی
کراچی /پنجگور/خانیوال: کراچی ،خانیوال اور پنجگور میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے
مولانا صاحب، عوام سے مسترد ہونے پر انتقام کا بدلہ نہ لیں،فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب، عوام سے مسترد ہونے پر انتقام کا بدلہ نہ لیں،
سیاسی اختلافات ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی حل ہوتے ہیں، وزیراعلی پنجاب
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات ہمیشہ ڈائیلاگ سے ہی حل ہوتے ہیں،
چوہدری شوگر ملز کیس، نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور
لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی
بغدادی کے نجی سرکل کے لوگ ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، اردوان
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ابوبکر بغدادی کے خاندان کے لوگ اور قریبی افراد ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔
امریکی عدالت کی ٹرمپ کو بڑی سزا،خیراتی اداروں کو 20لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم
نیویارک: عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مختلف خیراتی اداروں کو 20 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے
جاپان، تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ٹوکیو: جاپانی کسٹم حکام نے کوبی شہر کی بندرگاہ سے 73 ملین ڈالر مالیت کی 400 کلو افیون پکڑ لی۔حکام کے مطابق شہر میں منشیات کے حوالے سے یہ انکشاف گزشتہ ماہ کیا گیا تھا جس کے
ایران میں زلزلہ،5افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی
تہران: ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
