Browsing Category

شوبز

شوبز

14 سالوں سے عامر خان کی سالگرہ منانے والا صوبہ سندھ کا مداح

 بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کہلائے جانے والے عامر خان کے یوں تو دنیا بھر میں سر پھرے مداح موجود ہوں گے لیکن پاکستان میں  اس سے قبل ان کا ایسا مداح یقیناً نہیں دیکھا ہوگا۔ عامر خان نے 14 مارچ کو اپنی 57ویں سالگرہ منائی،پاکستان کے صوبہ سندھ…

ثناء جاوید کے رویے پر فیصل قریشی کی بیٹی بھی پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید ان دنوں میک اپ آرٹسٹ سمیت مختلف شوبز شخصیات کی جانب سے لگائے جانے والے بدتمیزی کے الزامات کی زد میں ہیں۔اس حوالے سے معروف اداکار فیصل قریشی کی بیٹی ہانش قریشی نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ کی…

ثناء جاوید پر بدتمیزی کے الزامات، شعیب ملک بھی بول پڑے

اداکارہ ثناءجاوید پر مختلف اداکاراؤں اور میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے بدسلوکی کے الزامات سامنے آنے کے بعد قومی کھلاڑی شعیب ملک بھی میدان میں آ گئے ہیں۔ شعیب ملک نےسوشل میڈیا پر پیغام شیئر کرتے ہوئے ثناء جاوید کے ساتھ اپنے تجربے کا ذکر کیا،…

قندیل بلوچ صبا قمر کو خواب میں آکر کیا کہتی تھیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ صباقمر نے انکشاف کیا ہے کہ ماڈل گرل قندیل بلوچ ان کے خواب میں آکر انصاف دلانے کا مطالبہ کرتی تھیں۔ اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے دوران اپنے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل سمیت…

بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ سنگین بیماری میں مبتلا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ اس وقت اونوماٹومینیا نامی بیماری سے لڑ رہے ہیں۔ اس بیماری میں آدمی اپنی بات دہرانے لگتا ہے، یہی نہیں بلکہ اس کی نیند بھی ختم ہو جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ اداکار نصیر الدین کے ساتھ ہو رہا ہے۔ تو آئیے جانتے…

بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت؛ سابق کامیڈین وزیراعلیٰ نامزد

بھارتی ریاستوں کی اسمبلیوں میں ہونے والے انتخابات میں مشرقی پنجاب کے نتائج نے سب کو حیران کردیا جہاں کانگریس کے بڑے بڑے بت ’’عام آدمی پارٹی‘‘ کے عام سے امیدواروں نے زمین بوس کردیئے جبکہ اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور  گوا میں بی جے پی جیت…

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کی معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا انسٹا گرام سائٹ پر چند منٹوں کی ویڈیو وائرل ہے جس میں ریما خان اور مولانا طارق جمیل کو…

اشنا اور دنانیر عوامی مقامات پر خواتین کے غیر مناسب طریقے سے ‘چھونے’ پر نالاں

 اداکارہ اشنا شاہ اور ابھرتی ہوئی اداکارہ دنانیر مبین نے عوامی مقامات پر خواتین مداحوں کے بغیر اجازت چھونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔اشنا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور  حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں پیش آئے  واقعے کا ذکر کیا۔ انہوں نے…

مبینہ منی لانڈرنگ : حریم شاہ کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

کراچی : مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے گذشتہ روز مبینہ منی لانڈرنگ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ…

پاکستانی فلموں کو سینما گھروں کی حمایت کی ضرورت ہے : اداکارہ صنم سعید

لاہور : معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی فلموں کو سینما گھروں کی حمایت کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ نئی پاکستانی فلم’عشرت: میڈ اِن چائنہ‘ 3 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے، جس میں اداکار محب مرزا اوراداکارہ صنم…