Browsing Category
شوبز
شوبز
بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ممبئی : بالی ووڈ بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی ممبئی کے پالی ہل میں واقع رنبیر کے گھر واستو میں ہوئی، شاندار تقریب میں دونوں کے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے…
اداکارہ صاحبہ عید ٹیلی فلم “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” میں کاسٹ
لاہور : اداکارہ صاحبہ کو عید ٹیلی فلم “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” میں کاسٹ کر لیا گیا۔
صاحبہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے مداحوں کو سوشل میڈیا پر بتایا، انہوں نے جو تصویریں شیئر کی ہیں اس میں انہیں “کانپیں ٹانگ رہی ہیں” کا سکرپٹ پکڑے…
سونیا حسین کا حکومت کی تبدیلی پر ردعمل سامنے آ گیا
کراچی : اداکارہ سونیا حسین نے ملک میں کچھ عرصے سے جاری سیاسی بحران کے بعد حکومت کی تبدیلی پر اپنا ردعمل دے دیا۔
سونیا حسین نے اپنی انسٹا سٹوری میں پارلیمنٹ میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے اور نئی حکومت کے آنے پر…
رنبیر عالیہ کی شادی : کس نے کیسے مہندی ڈیزائن کا انتخاب کیا؟
بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج یعنی 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں۔
دونوں کی شادی کے تذکرے زبان زدِ عام ہیں اور پھر گزشتہ روز شادی کی تقریب کے موقع پر رنبیر کپور کی والدہ اداکارہ نیتو کپور اور بہن…
راکھی ساونت کو کن دوستوں نے کروڑوں روپے کی کار تحفے میں دی؟
معروف بھارتی اداکارہ راکھی ساونت ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں تاہم اس بار وہ اپنے دوستوں کی جانب سے ایک مہنگا تحفہ ملنے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت کے دوست عادل اور شیلی لاتھر نے اداکارہ کو ایک…
اداکار عمیر رانا کی اہلیہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل
اداکار عمیر رانا کی اہلیہ مصنفہ مائرہ عمیر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے صحت کارڈ جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
مائرہ عمیر نے انسٹاگرام پر وزیراعظم شہباز شریف کے لیے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہاکہ برائے مہربانی انسانیت کی خاطر صحت کارڈ کو جاری…
شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر اداکاروں کا ردعمل
پاکستانی اداکار جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے نظر آئے وہیں کچھ ستاروں نے نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے بھی پیغامات شیئر کیے۔
پاکستانی اداکارہ ارمینا رانا خان شہباز شریف کے…
مداح نے صبور علی سے انوکھی خواہش کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں صبور علی اور کنزیٰ ہاشمی ایک دوسرے کی بہترین دوست ہیں اور اس بات سے یقیناً مداح بھی واقف ہیں۔حال ہی میں ایک مداح نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی سے بات کرنے کے لیے صبور علی کا سہارا لیا اور بدلے…
ثمینہ پیرزادہ کا ملک میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ
کراچی : سینئر پاکستانی اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ملک کی موجودہ صورتحال پر کہا کہ عوام ملک میں فوراَ عام انتخابات چاہتے ہیں۔
ثمینہ نے ٹویٹ میں لکھا کہ‘ہم ملک میں عام انتخابات چاہتے ہیں’۔ اْنہوں نے عمران خان کی حمایت میں بڑی تعداد میں…
شعیب ملک اور مجھے بولڈ فوٹو شوٹ کا بہت فائدہ ہوا تھا : عائشہ عمر
لاہور : پاکستانی کی خوبرو اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے بولڈ فوٹو شوٹ سے دونوں کو بہت فائدہ ہوا تھا۔
عائشہ عمر نے گزشتہ دنوں ایک ٹاک شو میں شرکت کی اور اس دوران متعدد موضوعات پر گفتگو بھی…
