Browsing Category
شوبز
شوبز
شوبز کی دنیازندگی کی تلخیوںکو اجاگرکرتی ہے‘ ایمن خان
کراچی: معروف اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا زندگی کی تلخیوں کو اجاگرکرتی ہے‘ جو چیزیں عام زندگی نہیں سکھاتی وہ شوبز کے شعبے میں آکر سمجھ آجاتی ہیں۔
کورونا کے مشکل دور میںپاکستانیوں کا جذبہ قابل قدر ہے‘ نعمان اعجاز
لاہور: معروف اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی کوئی مشکل وقت آیا لوگوں نے بڑھ چڑھ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور کورونا کی وبا میں بھی یہی جذبہ دیکھنے کو مل رہا ہے
اداکارہ میرا کی وزیراعظم سے مدد کی ویڈیو ڈراما نکلی
اسلام آباد: معروف اداکارہ میرا کی وزیراعظم عمران خان سے کی گئی مدد کی اپیل کی ویڈیو ایک ڈراما نکلی۔ ڈراما کوئین اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن جانتی ہیں
بالی ووڈ‘سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے مداحوں کو تعریف کرنے سے روک دیا
ممبئی : بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے اپنے مداحوں کو اُن کی تعریف کرنے سے روکتے ہوئے کہا کہ یہ اُن کے ایمان کے لیے خطرناک ہے۔
کنگنا کی بہن کومسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا‘ ٹوئٹر نے اکائونٹ معطل کردیا
ممبئی : بالی ووڈ کی ’’انتہا پسند‘‘ اداکارہ کنگنا رناوت کی بہن رنگولی چندل کو مسلم مخالف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑگیا، ٹوئٹر نے اداکارہ کی بہن کا اکاونٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رنگولی چندل نے سلسلہ وار نفرت انگیز ٹوئٹس کرتے…
فیصل قریشی کیلئے عدنان صدیقی’’قرۃ العین’’بن گئے
کراچی: کرونا لاک ڈاؤن کے دوران عدنان صدیقی نے ساتھی اداکار فیصل قریشی کو ایک ایسا سرپرائز دیا جس سے اداکار کے ساتھ ساتھ ان کے مداح بھی خاصے محظوظ ہوئے۔
ہانیہ عامر کی نئی تصویر نے ان سے مزید خوبصورت ہونے کا اعزاز چھین لیا
کراچی : بھولی بھالی اداکارہ ہانیہ عامر کی گزشتہ روز جاری ہونے والی اُن کی ایک نئی تصویر نے ان سے مزید خوبصورت ہونے کا اعزاز چھین لیا ہے۔
والدین سے گلے ملنے کی کمی محسوس کرتی ہوں، زارا نور عباس
کراچی : خوبرو اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والدین سے گلے ملنے کی کمی کو محسوس کرتی ہیں۔گزشتہ روز زارا نور عباس نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے والدین کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے والدین لندن کے شہر نیو…
صنم سعید کا تھائی لینڈ سے وطن واپس لانے پر سب کا شکریہ
کراچی : تھائی لینڈ سے وطن واپسی پر اداکارہ صنم سعید نے پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے پرسب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔
سرجری مکمل ہو گئی، ٹھیک ہو رہی ہوں، نادیہ جمیل
کراچی: اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ اُن کے بریسٹ کینسر کی سرجری مکمل ہوچکی ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں۔
