Browsing Category

تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دیوالی پر اقلیتی حقوق کے تحفظ کے عزم کی تجدید

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 اکتوبر 2025: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے دیوالی کے مقدس تہوار کے موقع پر ہندو ارکانِ پارلیمنٹ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں…

ایف سی ڈی او وفد اور بین الاقوامی ماہرین کا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دورہ، “یوتھ فار کلائمیٹ”…

 عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 20 اکتوبر 2025ء: فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO)، برطانوی سفارتخانہ، ڈبلیو ڈبلیو ایف جرمنی و پاکستان اور مختلف بین الاقوامی ماہرین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) کا دورہ…

سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے جنیوا میں 151ویں آئی پی یو اسمبلی میں “مقصد پر مبنی قیادت” کی ضرورت پر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جنیوا، 20 اکتوبر 2025ء: سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، چیئرپرسن سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق، نے جنیوا میں 151ویں انٹرپارلیمنٹری یونین (IPU) اسمبلی کے دوران خواتین اراکین پارلیمان کے فورم میں پینل مباحثے سے خطاب…

خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کی نمائندگی مضبوط بنانے کے لیے اہم تقرریاں

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر پختونخوا، 20 اکتوبر 2025 رپورٹ: عسکر انٹرنیشنل اسٹاف خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کی نمائندگی اور فعال شمولیت کو بڑھانے کے لیے اہم اقدام کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور، اختیار…

گلگت بلتستان میں توانائی اصلاحات پر خصوصی توجہ، ایمان شاہ کی سیکریٹری برقیات صفدر خان سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 20 اکتوبر: معاونِ خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے سیکریٹری برقیات صفدر خان سے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی کے جاری اور مجوزہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ایمان شاہ نے کہا کہ…

ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کے احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کرمنلز کے خلاف…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 20 اکتوبر 2025 ڈی آئی جی پی لاڑکانہ ناصر آفتاب کے احکامات کی روشنی میں رینج پولیس لاڑکانہ کی کرمنلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع قمبر شہدادکوٹ اور ضلع لاڑکانہ کی پولیس نے علیحدہ کارروائیوں میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا،…

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کی دیوالی پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد، مساوی حقوق اور رواداری کے عزم کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 20 اکتوبر — وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندو برادری کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیرِ انسانی حقوق نے کہا کہ دیوالی روشنی…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، خاتون اور افغان باشندے سمیت 9 گرفتار، 12 کروڑ 36 لاکھ روپے مالیت کی…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 20 اکتوبر — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون اور افغان باشندے سمیت 9 ملزمان کو گرفتار…

اسلام آباد پولیس کا غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 17 گرفتار

عسکر خصوصی رپورٹ اسلام آباد، 20 اکتوبر 2025 – ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، غیر قانونی افغان شہریوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایس پی سٹی کی قیادت میں تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے بری امام میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران غیر قانونی…

ایس ایس پی محمد عثمان طارق بٹ کا تھانہ بہارہ کہو اور پھلگراں کا اچانک دورہ، عوامی سہولت کے اقدامات…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 اکتوبر 2025 – ایس ایس پی انوسٹی گیشن و آپریشنز اسلام آباد محمد عثمان طارق بٹ نے اتوار کے روز تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ پھلگراں کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، حوالات اور کوت کا تفصیلی…