Browsing Category
تازہ ترین
ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی…
سرگودھا(راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی ڈی ای او نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی کا ایک اور اعزاز، ڈی ای او ایلیمنٹری خوشاب فیض الحسن ملک کی طرف سے بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ کی عطائیگی، عوامی ، سماجی ، تعلیمی ، ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت…
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان اور پارلیمانی امن کمیٹی سے انجمن امامیہ گلگت اور اہل سنت والجماعت کے وفود نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بھائی چارگی کے ماحول کو فروغ دینے میں علمائے کرام کا کردار قابل تحسین رہاہے۔ ہم…
ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے، ماہرین
اسلام آباد۔12جولائی :انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل سٹڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام ایک اعلیٰ سطحی سیمینار میں ماہرین نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل تنازع مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں اہم تزویراتی تبدیلیوں کو جنم دے رہا ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری ایک پریس…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت
اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے میں زخمی ڈی ایس پی رحمین خان کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں محسن نقوی نے جام…
وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کا پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کےلئے وزارت کی کاوشوں…
اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کے لیے وزارت کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اعتماد اور تعریف پران کا شکریہ ادا کیا ہے۔ہفتے کو یہاں…
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد…
اسلام آباد۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے درمیان وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، اتفاق…
پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں کو فروغ، باہمی تجارت اور اپنی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وفاقی…
ویتنام۔12جولائی :وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں میں اضافے کےلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ویتنام بڑی معاشی مارکیٹ ہے جس کی سالانہ معاشی شرح نمو 7 فیصد سے…
سیرتِ نبوی ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس…
لاہور۔12جولائی :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ سیرتِ نبوی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے سنہری اصولوں سے بھی روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، تعلیم و…
جولائی یوم شہداء کشمیر کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام
یوم شہداء کشمیر ہر سال 13 جولائی 1931 کو ان 22 کشمیریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے جنہوں نے جموں و کشمیر کی ڈوگرہ فورسز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
یہ دن کشمیر کے مسلمانوں کی موروثی استقامت، سفاک…
کشمیری کل ”یوم شہدائے کشمیر“ منائیں گے
اسلام آباد۔12جولائی :کنٹرول کے دونوں جانب ،پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری کل 13 جولائی 1931 کے شہدااور دیگر تمام کشمیری شہداکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ”یوم شہدائے کشمیر“ منائیں گے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل بروز اتوار بھارت کےغیر…
