آرمی چیف سے جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ کی ملاقات

0

راولپنڈی (این این آئی)جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر خارجہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی وزیراعظم کے خصوصی مشیر خارجہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.