دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان

0 29

کوئٹہ  :  دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا، ڈی آئی جی بلوچستان، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی بلوچستان اظہر اکرم نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت کوئی غیر ملکی وفد موجود نہیں تھا،انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر دیا ہے، دھماکے کا تعین کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ کس نوعیت کا تھا، انہوں نے کہاکہ اب تک دھماکے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 11زخمی ہو گئے ہیں، دھماکہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہوا

Leave A Reply

Your email address will not be published.