کوئٹہ: عازمینِ حج کی ویکسینیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع

کوئٹہ میں عازمینِ حج کی ویکسینیشن اور تربیت کا عمل آج سے شروع ہو گیا۔ محکمۂ حج و اوقاف کے مطابق مغربی بائی پاس پر حاجی کیمپ میں عازمین کو ویکسین لگانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ محکمۂ حج و اوقاف کے مطابق کوئٹہ سے سعودی عرب کے لیے رواں سال حج…

امریکا ایران کے حقوق تسلیم کرے تو معاہدے کے لیے تیار ہیں: سربراہ ایرانی وفد

ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا حقیقی ڈیل لائے تو معاہدہ کر سکتے ہیں۔ ایرانی سپیکر باقر قالیباف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں امریکا سے مذاکرات میں وعدہ خلافی سامنے آئی ہے، ہم اچھی امید کے ساتھ مذاکرات کیلئے…

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ دنیا کی خاطر آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب جانتے ہیں ایران بری طرح جنگ ہار رہا ہے، ایران کی بحریہ اور…

امریکا نے مذاکرات سے قبل منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، رائٹرز

عالمی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں منجمد کیے گئے اربوں ڈالرز کے ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تہران اس اقدام کو امریکہ کی جانب سے “نیک نیتی…

ژوب اور بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع بارکھان اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مرکز ژوب سے 110 کلومیٹر دور جنوب مشرق…

فرانسیسی صدر کے سعودی ولی عہد اور ترک ہم منصب سے رابطے، جنگ بندی کے اُمور پر تبادلہ خیال

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے رابطہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکرون نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور جنگ بندی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی کے مکمل احترام اور توسیع پر زوردیا۔ اُنہوں نے…

ی ایس ایل11 : پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست

پی ایس ایل11 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 76 رنز سے شکست دے دی۔ اہور قلندرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے، پشاور زلمی کی جانب سے…

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کے ثالثی کردار پر اداکاروں کا فیلڈ مارشل عاصم منیرکوخراج تحسین

ایران امریکہ جنگ بندی میں پاکستان کےثالثی کردارپرفلم وڈرامہ انڈسٹری کے اداکاروں نےفیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ایران امریکہ جنگ بندی کےمیں پاکستان کےثالثی کردارپرمعروف گلوکارہ ہماخواجہ کہتی ہیں ستائیس سال ملک…

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم پی ایس ایل میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ بابر اعظم نے پی ایس ایل میں 3 مختلف ٹیموں کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی۔ بابراعظم نے سنگ…

امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلام آباد امن مذاکرات کی میزبانی پر فخر ہے۔ امن مذاکرات کی کامیابی سے عالمی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے فریقین کو مذاکرات کی…