Browsing Category
پاکستان
سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک انتقال کر گئیں
پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو برین ہیمبرج کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،…
صدر مملکت کا بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر اظہار تشویش
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں بھارت کی جانب سے مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت نے سندھ طاس معاہدہ کی معطلی کی مذمت کا اعادہ کرتے ہوئے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا…
وزیراعظم شہباز شریف کا آبی قلت، اصلاحات اور بھارتی اقدامات پر اظہارِ تشویش
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یومِ آب کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کو آبی قلت کے سنگین چیلنج کا سامنا ہے، جبکہ موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئر نظام میں ردوبدل نے پانی کی کمی کے خطرات کو مزید بڑھا دیا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…
امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا، خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ امریکا کو اندازہ ہوتا کہ جنگ 2 ہفتے بھی چلے گی تو وہ حملہ نہیں کرتا۔
سکھر میں عید ملن پارٹی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ یہ جنگ ایران امریکا کی…
وزیراعظم کے فیلڈمارشل، سروسز چیفس، سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف…
وزیراعظم کے فیلڈمارشل، سروسز چیفس، سیاسی قائدین سے ٹیلی فونک رابطے، عید کی مبارک باد
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چیف آف آرمی سٹاف اور چیف اف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف…
بلاول بھٹو سمیت سندھ کی سیاسی قیادت کہاں عید منائے گی؟
سندھ کی سیاسی قیادت کہاں عید منائے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔
آصف علی زرداری نواب شاہ میں عید منائیں گے، بلاول بھٹو زرداری نوڈیرو، لاڑکانہ میں عید منائیں گے جبکہ فریال تالپور بھی نوڈیرو ہاؤس میں عید منائیں گی، مراد علی شاہ عید سیہون شریف…
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جارہی ہے
File photo
تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی 12 فیصد تک پہنچنے کا خدشہ
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کی معیشت کے لیے شدید خطرات کا باعث بن سکتی ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف…
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 21 مارچ کو ہو گی
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شوال کا چاند پاکستان میں نظر نہیں آیا اس لیئے عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہو گی ۔
چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی…