Browsing Category
پاکستان
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی
قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔
قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے بیان میں کہاامریکا میں گرفتار افراد کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں،قاسم سلیمانی کے خاندان سے متعلق…
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے مزید 3 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد…
بالائی علاقوں میں برسات تو تھم گئی،تاہم اس کی تباہ کاریاں جاری ہی،بارش کے باعث بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
صوابی کےعلاقے یارحسین میں بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی،ملبےتلےدب کر بچہ…
پاکستان بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ
وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا پاکستان بنانے اورمضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کےساتھ مسیحیوں کاخون بھی شامل ہےقربانیاں اور اتحاد ہمیں اکٹھا کرتا ہے۔
وزیراطلاعات عطاتارڑنے ایسٹرکی…
جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے، خطرہ ہے یہ پوری دنیا تک پھیل جائے گی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج شہید بھٹو کے دیے ہوئے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے کوئی…
سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت
مادرِ وطن کی سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس دوسرے ملجم کلاس پی این ایس خیبر کا اضافہ ہو گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے بیڑے میں دوسرے پی این ایس خیبر کی…
بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل…
بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت، انصاف کی بالادستی ناگزیر ہے، آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت ہے۔
آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ملک بھر میں سابق وزیر اعظم کی برسی منائی جا رہی ہے۔…
سب جماعتیں اور تنظیمیں مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں: رانا ثنا اللہ
مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سب جماعتوں اور تنظیموں سے کہوں گا یہ مشکل وقت ہے حکومت کا ساتھ دیں۔
اپنے آبائی حلقے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ دُنیا میں پٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں،…
امریکا، ایران ثالثی: دفتر خارجہ کی سوشل میڈیا پر سرگرم خبروں کی تردید
امریکا و ایران میں ثالثی کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مختلف ذرائع، خصوصاً سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی…
اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب کی وضاحت پر اظہارِ تشکر، ’عزیز بھائی‘ کہہ کر خیر مقدم
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی ایکس پوسٹ پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اپنے ردِعمل میں عباس عراقچی کی وضاحت کا خیرمقدم کیا گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرخارجہ کی پاکستان کی ثالثی سے متعلق پوسٹ کو شیئر کیا، ایرانی ہم…