Browsing Category
تازہ ترین
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دور علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا ‘ وزیراعلیٰ…
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں ٹیلی ہیلتھ کی سہولیات، اپر ڈیرہ بگٹی میں عوامی ماڈل ہیلتھ پلان پر عملدرآمد اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ، چیف…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے فصلوں ، باغات اور سولرز کو شدید نقصان پہنچا گوادر میں طوفانی بارش سے گھروں میں پانی داخل ہونے سے شہریوں کی مشکلات بڑھ…
عید کی تعطیلات میں گوادر میں سیاحوں کا رش، ساحلوں اور پارکوں میں ہجوم
گوادر(این این آئی)عید کی تین روزہ تعطیلات کے دوران گوادر ایک بڑے سیاحتی مرکز میں تبدیل ہو گیاجہاں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے سینکڑوں افراد نے شہر کا رخ کیا اور عید کی خوشیاں بھرپور جوش و خروش سے منائیں۔گوادر پرو کے مطابق ساحلِ سمندر،…
پاکستان ریلویز کا آج بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان
کوئٹہ : پاکستان ریلویز نے 27 مارچ کو بلوچستان میں ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام کے مطابق 27 مارچ کو ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک کی مرمت کے باعث معطل کی گئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس جمعہ…
آئی ایم ایف کا پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض پروگرام کی آئندہ 12 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے سے قبل حکومت سے پیٹرول اور ڈیزل پر بھی لیوی بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اگلی قسط کے لیے اسٹاف…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ ییمامرکز
زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی،زلزلہ پیمامرکز
زلزلے کامرکز ژوب سے تقریباً 110 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا،زلزلہ پیما مرکز
پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، افتتاحی میں حیدرآباد کنگس مین اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) کے افتتاحی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
وزیراعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زردار ی سے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
ملک کیخلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت، ایسی حرکتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ملک کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے، ایسی حرکت کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی…
پاکستان کا خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور
دفترِ خارجہ نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کررہا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے بھر…