Browsing Category

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے

متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے،سڑکیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے گئے۔ خلیجی میڈیا کےمطابق شارجہ دبئی اورشمالی علاقوں میں سب سے زیادہ بارش ہوئی،بعض علاقوں میں 47ملی میٹرتک بارش ریکارڈکی گئی،دبئی گلف…

پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب

پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب ہے، مارچ میں معمول سے زیادہ تیل اور مائع گیس کے جہاز ملکی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہوئے، اسٹریٹ آف ہرمز کو بائی پاس کرکے تیل کے 18 اور ایل پی جی کے 6 جہاز پاکستان پہنچے۔…

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 26 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں سات بچے اور سات خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قم شہر میں چھ شہری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے،…

پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب فیصل کامران کے مطابق 5 ہزار 100 سکیورٹی اہلکار مختلف ڈیوٹیز پر تعینات ہیں۔ فیصل کامران نے بتایا کہ سکیورٹی…

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی کے منصوبے پر خرچ کی جائے گی۔ دستاویز کےمطابق منصوبےمیں ایشیئن انفراسٹریکچر بینک اوراسلامی ترقیاتی بینک بھی معاونت فراہم کریں گے،عالمی بینک نےپاکستان…

کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی

اسلام آبادوفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم میں اکثر سینیٹرز نے تنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کیلئے تمام سینیٹرز کو ایک پرفارما بھیجا گیا تھا،جس میں ان سے 2ماہ کی تنخواہ سے 25فیصد سرنڈر کرنے کی…

تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب بمباری، عملہ محفوظ

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور سفیر کی رہائشگاہ کے قریب شدید بمباری کی گئی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایرانی فوج کا مرکز “ارتش” واقع ہے، جبکہ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاسداران کے علاقے…

ایرانی حملوں کے باعث خطے میں امریکی اڈے ناقابل رہائش بن گئے، فوجی ہوٹلوں میں منتقل ہونے پر مجبور:…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے جواب میں مشرقِ وسطیٰ بھر میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو مختلف ممالک میں ہوٹلوں اور دفتری عمارتوں میں منتقل ہونا پڑا۔…

ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنےکا اعلان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کو مزید دس روز کے لیے مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں کے برعکس ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے، اسی لیے ایرانی توانائی تنصیبات پر…

جنگ کا 27 واں روز؛ آبنائے ہرمز کو بند کرنے والے ایران کے نیول چیف اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی فوج نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو فضائی حملے میں شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو آبنائے ہرمز کی بندش کے ذمہ دار تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے بتایا کہ علی…