Browsing Category

تازہ ترین

ایران سے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے 40 ممالک یکجا، مشترکہ اقدامات پر غور

برطانیہ کی وزیرخارجہ یوویٹ کوپر نے کہا ہے کہ 40 ممالک ایران کو عالمی معیشت وک یرغمال بنانے سے روکنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کر رہے ہیں اور اس حوالے سے وزرائے خارجہ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ غیرملکی…

ٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان، اب شدت سے حملے کیے جائیں گے، تہران کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی میں شدت لانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چند ہفتے انتہائی اہم ہوں گے اور فوجی کارروائیاں مزید تیز کی جا سکتی ہیں۔ امریکی عوام سے خطاب میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے گزشتہ…

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی جانب سے کامیاب سفارت کاری کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی ہے۔ نائب…

کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کا فوری اور مؤثر جواب دیا جائےگا: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے ممکنہ زمینی کارروائی کے خطرے کے پیش نظر فوج کو سخت ہدایات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو…

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، تیل کی قیمتوں پر اظہار تشویش

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رابطہ ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے تیل کی قیمتیں سو ڈالر تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی طاقتوں کی جانب سے کشیدگی کم کرنے…

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں چار روز کام کریں گی، وزیر تعلیم

پنجاب میں تمام کالجز اور یونیورسٹیزہفتے میں چارروزکام کریں گی۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نےکہا ہےکہ پیرسے جمعرات تک کالجز اوریونیورسٹیز میں فزیکل کلاسز ہوں گی، جمعہ کے روز کالجز اور جامعات آن لائن کلاسز لے سکیں گے۔…

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

جےیو آئی کےسربراہ مولانافضل الرحمان سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی،دونوں رہنماؤں نےمجوزہ 28ویں آئینی ترمیم،گلگت بلتستان اورآزادکشمیر کے انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر بارش اور سیلاب سے 2 بچے جاں بحق،5 افراد زخمی

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ پی ڈی ایم اے کےمطابق سیلاب سےمختلف علاقوں میں 100مکانات کونقصان پہنچا،بارش اور سیلاب سے اب تک 2 بچے جاں بحق، 5 افراد زخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے…

پاکستان کے آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 5 لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹرکی پیداواری صلاحیت سالانہ پانچ لاکھ یونٹس تک پہنچ گئی،جس کے بعد آٹو سیکٹر میں تاریخی پیشرفت صعنتی ترقی کی بنیاد مضبوط تر ہونے کا ذریعہ بھی بن گئی ہے۔ پاکستان کی آٹوصنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کررہی ہےبلکہ عالمی…

پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر سے فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان…