Browsing Category
تازہ ترین
بلوچستان ہائیکورٹ نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے بادینی بارڈر ٹرمینل منصوبے کا اشتہار غیر قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس عدالت عالیہ جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے 12 مئی 2025 کا اشتہار اور 18 اکتوبر 2025 کا کوریجنڈم منسوخ کر دیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ…
چین نے ایران جنگ بندی تجاویز سے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی
چین نے ایران جنگ بندی کی تجاویز کے متعلق پاکستانی کردار کی حمایت کر دی۔
چینی دفتر خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین جنگ بندی کے لیے پاکستانی کردار کی حمایت کرتا ہے، امید ہے فریقین امن کا موقع ضائع نہیں کریں گے۔
ماؤ ننگ نے کہا کہ…
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا تبادلہ، تین افراد ہلاک
ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفارتخانہ کے قریب اچانک فائرنگ شروع ہوگئی اور اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی…
کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے جناح روڈ اور سرکلر روڈ کی فٹ پاتھ منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ بن گئیں
کوئٹہ کے مصروف ترین علاقے جناح روڈ اور سرکلر روڈ پر منشیات کے عادی افراد کا کھلے عام قبضہ ایک انتہائی تشویشناک اور لمحۂ فکریہ صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ فٹ پاتھ، جو عوام کے چلنے کیلئے بنائے گئے تھے، اب نشئی افراد کے ڈھیروں میں تبدیل ہو چکے…
کوئٹہ: سرکاری گاڑیوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ
کوئٹہ: سرکاری گاڑیوں کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ ،تمام گاڑیوں میں ٹریک نصب، بلوچستان سے باہر جانے پر پابندی ہوگی، وزیراعلی
بلوچستان میں دفتری اوقات کار کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد، سیف سٹی کیمروں کے ذریعے…
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری اقدامات میں امریکا اپنے فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کرچکا ہے، جبکہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پرایران کے مثبت جواب کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی…
وزیراعظم نے ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تجویز مسترد کردی
وزیراعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی تجاویز مسترد کردیں اور ایف بی آر پر واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے اس لیے مزید ٹیکس لگانے یا منی بجٹ لانے کا مت سوچیں اور ریونیو بڑھانے کے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں۔…
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا میں گرفتار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی پولیس نے گرفتار کرلیا آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار کیا گیا۔ راچی کنگز کے…
فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔
83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک…
پاکستان کی مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا…