Browsing Category

تازہ ترین

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دیدیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور حملوں سے بچنے کے لیے کوئی…

یو اے ای کو ادائیگی کا معاملہ؛ دوست ممالک کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر سے زائد فراہمی کی یقین دہانی

پاکستان کے دوست ممالک نے اسے 5 ارب ڈالر سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع نے کہا کہ متبادل ذرائع سے رقم کا بندوبست ہونے کے بعد پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر ادائیگی کا فیصلہ کیا، پاکستان کو جون تک مجموعی طور…

مودی کی اسرائیل پالیسی ’امبانی۔ایپسٹین‘ کے زیرِ اثر تشکیل پائی: نیویارک ٹائمز

امریکی محکمۂ انصاف کی تحقیقات کے مطابق نریندر مودی کی اسرائیل کی جانب جھکاؤ کی پالیسی ایک خفیہ کرپٹ نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کے تحت تشکیل پائی ہے۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر بھارت کی اسرائیل نواز پالیسی سزا…

بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، ژوب، لورالائی میں آندھی اور تیز ہواؤں سمیت بارش

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، آندھی جھکڑ کے ساتھ مزید بارش اور متعدد مقامات پر ژالہ باری متوقع…

امریکا ایران جنگ بندی تجویز؛ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے مرکزی کردار ادا کیا

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، امریکا اور ایران کو پاکستان نے جنگ بندی کے لیے مجوزہ منصوبہ پیش کیا ہے جس کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں رائٹرز اور ایکسیوز کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکا…

حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں گے، حکومت کی اتحادیوں کو یقین دیانی

حکومت نے اپنے اتحادیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعتماد میں لیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی یہاں بھی پیٹرولیم نرخوں میں کمی کردی جائے گی۔ حکمران اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر…

ملک بھر میں بازار رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے توانائی بچت کیلیے ملک بھر میں بازار، مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے…

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید زخمی اور بے ہوش ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے شہر قم میں علاج چل رہا ہے،یہ دعویٰ امریکا…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر آج ووٹنگ متوقع ہے۔۔ خبررساں ایجنسی کےمطابق نئےمسودےمیں آبنائےہرمزکھولنےکیلئےطاقت کےاستعمال کاذکرشامل نہیں ہے، اس کےبجائے سمندری گزرگاہ میں جہازرانی کےتحفظ کویقینی…

امریکی صدر کی ایران کو دھمکی،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی دینے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت 2.86 فیصدبڑھ گئی،مارکیٹ میں امریکی خام تیل 115 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے،برطانوی…