بلو چستان میں 24گھنٹوں کے دوران کو رونا وا ئرس کے 06نئے کیس رپورٹ
کوئٹہ: بلو چستان میں 24گھنٹوں کے دوران کو رونا وا ئرس کے 06نئے کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثر ہ افراد کی تعداد 18815ہو گئی ۔ محکمہ صحت کے کو رونا وا ئر س آپر یشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو بلو چستان کے 03اضلاع کوئٹہ سے 03،لسبیلہ سے 02،نو شکی کی سے 01کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طورپر متا ثرہ افراد کی تعداد 18815ہو گئی جبکہ اب تک کو رونا وائر س سے 18429افراد صحتیات ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلو چستان میں کو رونا وائر س فعال مریضوں کی تعداد 191ہے جبکہ اب تک صوبے میں کو رونا و ائر س سے 195افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔