اہم خبریںپاکستان

کابینہ کی جانب سے بھنگ کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری دیدی گئی: فواد چودھری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھنگ کے پودے کے طبی اور صنعتی استعمال کے لیے کابینہ کی جانب سے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی گئی۔

اپنے بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ منظوری کے تحت پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا، تاریخی فیصلہ پاکستان کو یو ایس ڈالرز سی بی ڈی مارکیٹ میں جگہ دے گا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button