اہم خبریںپاکستان

واٹس ایپ کی صارفین کے لئے ایک اور بڑی سہولت

انسٹنٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ میں صارفین کہ اکاؤنٹس پر دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کہ فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔فی الحال، واٹس ایپ بزنس صارفین کو اپنی ویب سائٹ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کی سہولت دی جاتی ہے، تاہم عام صارفین کو یہ سہولت میسر نہیں تھی۔اب واٹس ایپ کی جانب سے عام صارفین کو بھی یہ فیچر فراہم کرنے پر کام شروع کیا ہے

انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

اور اس کی آزمائش جاری ہے۔واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی معروف ویب سائٹ کہ مطابق، ایپلیکیشن میں دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہ لنکس شامل کرنے کہ فیچر کی آزمائش مخصوص صارفین کیلے کی جا رہی ہے، تاہم جلد ہی اس فیچر کو اور صارفین تک پہنچانے کا امکان ہے۔اس نئے فیچر کہ تحت واٹس ایپ کا ہر عام صارف اپنے پروفائل میں مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہ لنکس شامل کرنے کہ قابل ہو جائے گا۔ جس طرح facebook اکاؤنٹ پر انسٹاگرام، ایکس ٹوئٹر اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو جوڑا جا سکتا ہے، اسی طرح واٹس ایپ پر بھی یہ سہولت دستیاب ہو گی۔آزمائشی مرحلے میں فی الحال انسٹاگرام اکاؤنٹ کا لنک شامل کرنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن یہ توقع کی جا رہی ہے کے مکمل طور پر فیچر کہ لانچ ہونے پر دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس جیسے ایکس ٹوئٹر اور face book وغیرہ کہ لنکس بھی شامل کرنے کا آپشن دستیاب ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button