بلوچستان

پاکستان کوسٹ گارڈز کی ناکہ کھارڑی چیک پوسٹ پر کاروائی

حب: کار سے نایاب نسل کے 42 کونج پرندے برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز
حب: پرندے ڈام سے کراچی اسمگل کئے جارہے تھے۔ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈزملزمان اور برآمد شدہ پرندوں کو محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردیا گیا ہے گرفتار کئے گئے ملزمان کا تعلق خیبر پختونخواہ سے ہے۔ترجمان

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button