انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاکستان کو افریقہ-ایک سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا گیا، ہیوی ڈیٹا ٹرانسمیشن کی صلاحیتوں کی حامل سب میرین کیبل، افریقہ-ایک کو کراچی میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے منسلک کر دیا گیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (ptcl) کا کہنا تھا کے پی ٹی سی ایل نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام … Continue reading انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری