اپوزیشن اراکین اسمبلی اجلاس میں ہوتے تو بہتر ہوتا،اسپیکر قدوس بزنجو

0 38

ضروری تھا اپوزیشن اراکین اپنی تجاویز پیش کرتے،اسپیکر قدوس بزنجو

 اپوزیشن اراکین کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہوں،اسپیکر قدوس بزنجو

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی اپنی روایات ہیں ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس پر افسوس ہے،اسپیکر قدوس بزنجو

کوئٹہ: ہماری اسمبلی کی روایت ہے کہ اپوزیشن اراکین کو فنڈز دیے جاتے ہیں،اسپیکر قدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیراعلیٰ جام کمال قبائلی شخصیت ہیں ہمارا فرض بنتا ہے کہ ان کا احترام کریں،اسپیکر قدوس بزنجو

Leave A Reply

Your email address will not be published.